ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

بھارت جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار

8 مہینے پہلے
A A
بھارت جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار
Share on Facebookwhatsapp

گوہاٹی ( پاک ترک نیوز) بھارت جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فالو آ ن کا شکار ہو گیا ۔
تفصیلات کےمطابق گوہاٹی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم سائوتھ افریقہ کے 489رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 201رنز سکی ۔
بھارت کی جانب سے جیسوال نے 58،واشنگٹن سندر نے 48رنز بنائے ۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے مارکوس جانسن نے 6جبکہ ہارمر نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔
قبل ازیں جنوبی افریقہ نے بھارت کیخلاف اپنی پہلی اننگز میں 489رنز بنائے تھے ۔متوسوامی نے 109جبکہ مارکوس جانسن نے 93رنز سکور کئے تھے ۔
بھارت کی جانب سے کلدیپ یادیو نے 4جبکہ بمرا اور سراج نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا تھا ۔
واضح رہے کہ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے ۔

موضوعات : indvssamatchtest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Babar Azam ready for another major test.
تازہ ترین

بابراعظم دوبارہ بڑے امتحان کیلئے تیار

25 جولائی , 2026
National Test squad's practice session in West Indies
تازہ ترین

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ویسٹ انڈیز میں پریکٹس سیشن

18 جولائی , 2026
National Test squad holds practice session at Rawalpindi Stadium
تازہ ترین

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

9 جولائی , 2026
Babar Azam reappointed captain of the national Test team; squads announced for West Indies and England tours.
تازہ ترین

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر،دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے سکواڈ کا اعلان

5 جولائی , 2026
Another innocent child from Karachi falls victim to HIV.
تازہ ترین

کراچی کا ایک اور معصوم بچہ ایچ آئی وی کا شکار

4 جولائی , 2026
Saud Shakeel's inclusion in the Test squad for the West Indies and England tours is doubtful
تازہ ترین

دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ،سعود شکیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت مشکوک

24 جون , 2026
اگلی خبر
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی میں ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی میں ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
سونا پھر مہنگا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ہو گیا

25 جولائی , 2026
وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 جولائی , 2026
Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English