لاہور( پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چلینج کر دیا گیا۔
درخواست گزار کے مطابق پاکستان میں خطے میں سب سے زیادہ پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوچکا ہے۔ پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں مسلسل اضافہ غیرآئینی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنےسےمہنگائی کا مزید طوفان آئےگا۔












