ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری، پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ

9 مہینے پہلے
A A
Heavy snowfall in various parts of Turkey, breaking all previous records
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں مشرقی اناطولیہ کے علاقوں میں شدید برف باری کے بعد سردی کے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
ترک محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کئی شہر انسانی ”برفانی بلاکوں ” میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ حکام نے شہریوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے ان علاقوں میں گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق صوبہ ھکاری کا قصبہ یوکسیکووا ملک کے سرد ترین رہائشی علاقوں میں سرفہرست رہا۔
صلاح الدین ایوبی ایئرپورٹ کے نواح میں درجہ حرارت غیر معمولی طور پر منفی 32.7 ڈگری تک گر گیا۔ قطب شمالی جیسے مناظر کے دوران سطح سمندر سے 1950 میٹر کی بلندی پر واقع اس قصبے کو بھاری برف نے ڈھانپ لیا۔
گاڑیاں مکمل طور پر منجمد ہو گئیں اور عمارتوں کی چھتوں سے برف کی بڑی بڑی لٹکیں بن گئیں۔ ان علاقوں کی درجنوں ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں جو ملک بھر میں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔ان حالات کی وجہ سے بہت سے لوگ اس خطے کو روسی شہر یاکوتسک سے تشبیہ دے رہے ہیں جو دنیا کا سرد ترین شہر مانا جاتا ہے۔
امریکا میں درجہ حرارت جان لیوا حد تک گرنے کی پیش گوئی، برفباری سے بڑے پیمانے پر تباہی کا خدشہ
برف باری کے باعث دیار بکر جانے والی ایک مسافر بس پھسل کر پل پر پھنس گئی اور ملک کی کئی شاہراہوں خصوصاً جنوب مشرقی حصوں میں اس طرح کے واقعات رونما ہوئے۔

موضوعات : ankarasnowfallturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Contracts worth over $6 billion for Turkish defense company Aselsan
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی کمپنی اسیل سان کے 6ارب ڈالر زائد کے معاہدے

9 اکتوبر , 2026
وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری
پاکستان

وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

8 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ
تازہ ترین

ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

6 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع
تازہ ترین

ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

4 اکتوبر , 2026
Pakistan has strengthened its air defense with the assistance of Türkiye and China Defense journal report.
تازہ ترین

پاکستان نے ترکیہ اور چین کی مدد سے اپنے فضائی دفاع کو مستحکم کر لیا۔ دفاعی جریدے کی رپورٹ

3 اکتوبر , 2026
Defense agreements worth over $500 million between Türkiye and Azerbaijan
تازہ ترین

ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان 50 کروڑ ڈالر سے زائد کے دفاعی معاہدے

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Horrifying revelations of the woman who survived Gul Plaza

گُل پلازہ میں زندہ بچ جانے والی خاتون کےتہلکہ خیز انکشافات

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔