پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

1 سال پہلے
A A
ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) بھارتی پنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ اور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم ’سر دار جی 3‘ نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم ’سر دار جی 3‘ پاکستان میں شاندار کامیابی سمیٹ رہی ہے اور باکس آفس پر تاریخ رقم کر چکی ہے۔ بھارت میں پابندی کا سامنا کرنے کے باوجود، فلم نے بین الاقوامی سطح پر خاص طور پر پاکستان میں بہترین کارکردگی دکھائی۔
پنجابی فلموں کو پاکستان میں اب بھی ریلیز کی اجازت حاصل ہے، کیونکہ زیادہ تر فلم ساز قانونی طور پر برطانیہ یا کینیڈا سے وابستہ ہوتے ہیں اور ان کی فلموں پر پاکستان میں پابندی عائد نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سردار جی 3 نے پاکستان میں ریلیز کے پہلے ہفتے میں 21 کروڑ پاکستانی روپے (6.34 کروڑ بھارتی روپے) کا بزنس کیا۔
تعطیلات کے باوجود اس کامیڈی فلم نے دوسرے ہفتے میں مزید 9.50 کروڑ روپے (2.86 کروڑ بھارتی روپے) کمائے، جبکہ تیسرے ہفتے کے ایک دن کے اندر 10 کروڑ روپے یعنی (3.02 کروڑ بھارتی روپے) کا بزنس کر چکی ہے۔
اس فلم کی اب تک کی پاکستان سے کل کمائی 12.23 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ چکی ہے جو کہ پاکستانی روپے کے مطابق 40.51 کروڑ روپے بنتے ہیں اس طرح ’سر دار جی 3‘ پاکستان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم بن گئی ہے، جس نے ’کیری آن جٹہ 3‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
یاد رہے کہ تجزیہ کاروں کے مطابق سردار جی 3 کا بزنس آئندہ ہفتوں میں 60 کروڑ پاکستانی روپے تک پہنچنے کی توقع ہے۔

موضوعات : #diljitdoshang#film#pnturdu#sardarji3boxoffice
ShareSend

متعلقہ خبریں

'Spider-Man' has taken the box office by storm, setting impressive records in just a few days.
تازہ ترین

’اسپائیڈر مین‘ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، چند ہی دنوں میں شاندار ریکارڈ قائم

6 اگست , 2026
اگلی خبر
برطانیہ میں ووٹ دینے کی عمر کم کر کے 16 سال کرنے کا اعلان

برطانیہ میں ووٹ دینے کی عمر کم کر کے 16 سال کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خارجی دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خارجی دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید

20 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ،اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خندقیں کھودنے ،مورچے بنانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ،اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خندقیں کھودنے ،مورچے بنانے کا فیصلہ

20 ستمبر , 2026
احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے، وزیر خزانہ

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے، وزیر خزانہ

20 ستمبر , 2026
پرتشدد جتھے کو اسلام آباد آنے کی اجازت نہیں، عطا تارڑ

پرتشدد جتھے کو اسلام آباد آنے کی اجازت نہیں، عطا تارڑ

20 ستمبر , 2026
جماعت اسلامی کا مارچ حیدر آباد پہنچ گیا

جماعت اسلامی کا مارچ حیدر آباد پہنچ گیا

20 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔