جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ،مصر کی ٹیم پہلی بار پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

2 مہینے پہلے
A A
FIFA World Cup Egypt's team reaches the pre-quarterfinals for the first time.
Share on Facebookwhatsapp

سان فرانسسکو ( پاک ترک نیوز) فیفاورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، مصر کی ٹیم نے پہلی مرتبہ پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست ہو گئی۔ مصر نے 4، آسٹریلیا نے 2گول کیے۔ مقررہ وقت میں میچ 1-1گول سے برابر رہا تھا۔

راؤنڈ آف32 میں ارجنٹینا نے کیپ ورڈے کو 3-2سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ کا فیصلہ ایکسٹرا ٹائم میں ہوا۔ ارجنٹینا کے لیونل میسی اور مارٹینیز نے گول کیے۔ پری کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا کا مقابلہ مصر سے ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ،مصر کی ٹیم پہلی بار پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

فیفا ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل کا پہلا مقابلہ آج رات دس بجے میزبان کینیڈا اور مراکش کے درمیان ہوگا،، کل فرانس اور پیراگوئے مدمقابل ہوں گے،، چھ جولائی کو ناروے اور برازیل، میکسیکو اور انگلینڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

پرتگال اور سپین، امریکہ اور بیلجیئم سات جولائی کو مدمقابل ہوں گے، کوارٹر فائنل راؤنڈ جمعہ 10جولائی سے شروع ہوگا۔

موضوعات : #fifafootballworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan finishes 11th in the Hockey World Cup.
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن

29 اگست , 2026
Crisis at FIFA deepens; UEFA President demands new leadership to restore confidence in the organization.
تازہ ترین

فیفا میں بحران سنگین، یوئیفا کا صدر فیفا سے اعتماد بحال کرنے کے لیے نئی قیادت کا مطالبہ

28 اگست , 2026
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026
Cristiano Ronaldo hints at retirement; current season could be his last.
تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ کا عندیہ، رواں سیزن آخری ہو سکتا ہے

17 اگست , 2026
20-member national squad announced for Hockey World Cup
تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

5 اگست , 2026
Workload management is the need of the hour; not satisfied with my performance Naseem Shah
تازہ ترین

ورک لوڈ مینجمنٹ وقت کی ضرورت، اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں: نسیم شاہ

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
Another remand prisoner who had escaped from a prisoner van in Rawalpindi has been caught.

راولپنڈی میں قیدی وین سے فرار ہونے والا ایک اور حوالاتی پکڑا گیا

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔