پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیلڈ مارشل کا پاکستان کی ترقی کے خلاف پروپیگنڈا اور پراکسیز کو ناکام بنانے کا عزم

4 مہینے پہلے
A A
Field Marshal vows to thwart propaganda and proxies against Pakistan's progress
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ ( پاک ترک نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا اور بلوچستان میں تعینات فارمیشنز کے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی ۔
فیلڈ مارشل نے جدید جنگی حکمت عملی، ٹیکنالوجی اور ملٹی ڈومین آپریشنز پر خصوصی زوردیا اور تربیت اور پیشہ ورانہ معیار کو سراہا ،فیلڈ مارشل نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مکمل عزم کا اعادہ کیا ۔
افسروں سے خطاب میں سپہ سالار نے کہا دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔جدید جنگی طریقہ تیزی سے بدل رہا ہے۔افسران ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی اور مستقبل کے جنگی چیلنجز سے باخبر رہیں ۔
فیلڈ مارشل نے پاکستان کی ترقی کے خلاف پروپیگنڈا اور پراکسیز کو ناکام بنانے کا عزم کیا ہے ،بلوچستان میں امن و استحکام کے لیے عوامی مرکزیت پر مبنی حکمت عملی پر زور دیا ، سپہ سالار نے حکومت بلوچستان کی سماجی و معاشی بہتری کی کوششوں کو سراہا،فورسز کے بلند حوصلے اور پیشہ ورانہ تیاری کی تعریف بھی کی۔

موضوعات : #fieldmarshalasimmunirquetta
ShareSend

متعلقہ خبریں

Plot to use young girls for suicide attacks in Balochistan foiled.
اہم ترین 3

بلوچستان، کم عمر بچیوں کو خودکش حملوں میں استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

29 اگست , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir's visit to Pakistan Ordnance Factories, Wah.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ

29 اگست , 2026
A positive role by the youth against social media propaganda is essential Field Marshal Asim Munir.
تازہ ترین

سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

28 اگست , 2026
Pakistan as a proponent of peace Field Marshal Syed Asim Munir visits Iran; key meetings held to defuse Iran-US tensions.
تازہ ترین

پاکستان امن کا داعی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران، ایران امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے اہم ملاقاتیں

25 اگست , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir has arrived in Iran.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل منیر ایران پہنچ گئے،اسکندر مومنی سے ملاقات

24 اگست , 2026
Efforts for peace in the Middle East intensify; Field Marshal Asim Munir departs for Iran.
اہم ترین 2

مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششیں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران روانہ

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Iran is ready to respond to US attack, Khatam Al-Anbiya Brigade

ایران امریکی حملے کے جواب کیلئے تیار ہے، خاتم الانبیا بریگیڈ

یہ بھی پڑھیں

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026
امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

7 ستمبر , 2026
ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔