منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ڈاکٹر حنان حسن بلخی عالمی ادارۂ صحت کی ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کے لیے نامزد

2 مہینے پہلے
A A
Dr. Hanan Hassan Balkhy nominated for the position of Director-General of the World Health Organization.
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب نےعالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کی 2027 سے 2032 تک آئندہ پانچ سالہ مدت کے لیے ڈاکٹر حنان حسن بلخی کو نامزد کر دیاہے۔

سعودی سرکاری میڈیاکے مطابق یہ نامزدگی عالمی ادارۂ صحت میں سعودی عرب کے اہم کردار کی عکاسی کرتی ہے جس کے تحت گلوبل ہیلتھ سکیورٹی کو مضبوط کرنے اور دیگر ممالک کو موثر، پائیدار اور مستحکم ہیلتھ سسٹم بنانے میں مدد فراہم کرنا ہے جو حالیہ اور مستقبل کے صحت کے مسائل حل کر سکے۔ڈاکٹر بلخی عمومی صحت، متعدی بیماریاں، انفیکشن سے بچاؤ اور کنٹرول، ہیلتھ سکیورٹی، ہیلتھ سسٹمز اور بین الاقوامی صحت کے شعبوں میں وسیع سائنسی اور لیڈرشپ کا تجربہ رکھتی ہیں۔ان کے پاس عالمی ادارۂ صحت کے تینوں لیولز ملکی، علاقائی اور عالمی سطح پر قیادت کا بڑا تجربہ موجود ہے۔ان کا سب سے اہم کردار عالمی ادارہ صحت کے مشرقی بحیرۂ روم کے لیے بطور ریجنل ڈائریکٹر منتخب ہونا ہے جبکہ وہ اینٹی مائیکروبیل مزاحمت کے لیے پہلی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر حنان حسن بلخی عالمی ادارۂ صحت کی ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کے لیے نامزد

اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے معاشرے کے تحفظ اور صحتی نظام کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے مقصد سے تیار کیے گئے متعدد اقدامات اور پالیسیوں کی تشکیل اور ان پر عمل درآمد میں اہم کردار ادا کیا ہے۔سعودی عرب کی جانب سے ڈاکٹر بلخی کی نامزدگی اس امر کی عکاسی کرتی ہے کہ سعودی عرب عالمی ادارۂ صحت کی مسلسل ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے، رکن ممالک کی ضروریات کے مطابق ادارے کی مؤثر انداز میں ردِعمل دینے کی صلاحیت کو مضبوط بنانے، مساوات، شفافیت اور کارکردگ کے اصولوں کو برقرار رکھنے، اور ایسی مؤثر بین الاقوامی شراکت داریوں کے فروغ کا خواہاں ہے جو دنیا بھر میں صحت اور فلاح و بہبود کو آگے بڑھانے میں معاون ثابت ہوں۔

موضوعات : #drhanandirectorwho
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Bangladesh's view on Mecca defense agreement

مکہ دفاعی معاہدے پر بنگلہ دیش کی نظر

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

12 اکتوبر , 2026
امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

12 اکتوبر , 2026
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔