منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ایس ایل کے 10برس مکمل ہونے پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ

8 مہینے پہلے
A A
پی ایس ایل کے 10برس مکمل ہونے پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 سال مکمل ہونے پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ دستاویزی فلم پی ایس ایل کے 2016 سے 2025 تک کے سفر کے اتار چڑھاؤ اور کامیابیوں پرمبنی ہوگی۔
دستاویز فلم میں پی ایس ایل کی دبئی سے پاکستان منتقلی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان لانے جیسے چیلنجز پر روشنی ڈالی جائے گی۔
اسی طرح کورونا وباء کے دوران پی ایس ایل کو درپیش چیلنجز اور ان مقابلوں کا بھی خصوصی ذکر کیا جائے گا۔
دستاویز فلم میں یہ بھی بتایا جائے گا کہ پی ایس ایل دنیا کی بڑی لیگز میں ٹاپ تک کیسے اور کن حالات میں پہنچی۔

موضوعات : covid19paksitancricketboardpslpsl10
ShareSend

متعلقہ خبریں

PSL 11, Lahore Qalandars continue batting against Gladiators
تازہ ترین

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کی گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

21 اپریل , 2026
ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کو چھٹی مل گئی
پاکستان

ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کو چھٹی مل گئی

14 اپریل , 2026
Babar Azam We will continue to be invincible
تازہ ترین

ناقابل شکست ہونے کا تسلسل برقرار رکھیں گے ،بابراعظم

14 اپریل , 2026
پی ایس ایل ،پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی
تازہ ترین

پی ایس ایل ،پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

11 اپریل , 2026
Babar Azam becomes fastest to score 12,000 runs in T20 cricket
تازہ ترین

بابر اعظم کے ٹی 20کرکٹ میں تیز ترین 12ہزار رنز مکمل

10 اپریل , 2026
اسلام آباد یونائیٹڈ  نے  لاہور قلندرز کو شکست دیدی
اہم ترین 2

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

9 اپریل , 2026
اگلی خبر
پاکستان کی جانب سے غزہ کیلئے 100 ٹن امدادی سامان کی 19ویں کھیپ روانہ

پاکستان کی جانب سے غزہ کیلئے 100 ٹن امدادی سامان کی 19ویں کھیپ روانہ

یہ بھی پڑھیں

PSL 11, Lahore Qalandars continue batting against Gladiators

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کی گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

21 اپریل , 2026
Indian Chief of Defense Staff admits worst defeat in Operation Sindoor

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کاآپریشن سندور میں بدترین شکست کااعتراف

21 اپریل , 2026
Big news about government employee salaries

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بارے میں بڑی خبر

21 اپریل , 2026
Chinese Ambassador meets Ishaq Dar

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات

21 اپریل , 2026
Trump's warning, Iran's denial, region in danger again

ٹرمپ کی وارننگ ،ایران کا انکار،خطہ پھر خطرہ میں

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔