ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

5 مہینے پہلے
A A
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز)وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا باقاعدہ اعلامیہ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں آئندہ پندرہ دنوں کے دوران کسی قسم کی کمی یا اضافہ نہیں ہوگا۔ قیمتوں میں یہ استحکام 16 جنوری سے نافذ العمل ہوگا اور اگلے 15 روز تک برقرار رہے گا۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 253 روپے 17 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 257 روپے 08 پیسے فی لیٹر ہی رہے گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عالمی منڈی میں خام تیل کی صورتحال اور ملکی معاشی حالات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق قیمتیں برقرار رکھنے کا مقصد عوام کو ممکنہ ریلیف دینا اور مہنگائی کے اثرات کو مزید بڑھنے سے روکنا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مختلف ذرائع کی جانب سے یہ امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہو سکتی ہیں، تاہم حکومت نے فی الحال قیمتیں منجمد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یاد رہے کہ رواں ماہ کے آغاز پر حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 17 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 257 روپے 08 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی، جو اب بدستور برقرار رہے گی۔

موضوعات : pakistanpetrol
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Pakistan is playing a roulette four-piece in these rigs, cis foreign office spokespeople
اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

4 جون , 2026
Turkish Foreign Minister gives a stern response to India over friendship with Pakistan
تازہ ترین

ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب

4 جون , 2026
Preparation of Rs 1.71 trillion federal budget for the next fiscal year 2026-27 completed
تازہ ترین

آئندہ مالی سال 2026-27کے 171کھرب روپے کےوفاقی بجٹ کی تیاری مکمل

2 جون , 2026
پاکستان ،آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات مکمل ،تمام اہداف پر اتفاق
پاکستان

پاکستان ،آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات مکمل ،تمام اہداف پر اتفاق

31 مئی , 2026
اگلی خبر
انڈر 19 ورلڈ کپ:ویسٹ انڈیز کوچ نے پاکستان کو مضبوط امیدوار قرار دیدیا

انڈر 19 ورلڈ کپ:ویسٹ انڈیز کوچ نے پاکستان کو مضبوط امیدوار قرار دیدیا

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In