پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانوی رائل بیلے اور اوپیرا نے عملے کے کھلے خط کے بعد اسرائیل میں 2026کی سرگرمیاں منسوخ کردیں

1 سال پہلے
A A
برطانوی رائل بیلے اور اوپیرا نے عملے کے کھلے خط کے بعد اسرائیل میں 2026کی سرگرمیاں منسوخ کردیں
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) برطانیہ کے رائل بیلے اینڈ اوپیرا (آر بی او) نے غزہ پر تنظیم کے موقف پر تنقید کرنے والے ایک کھلے خط پر دستخط کیے جانے کے بعد تل ابیب میں اسرائیلی اوپیرا میں 2026 میں طے شدہ سرگرمیوں کو منسوخ کر دیا ہے۔دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق منسوخی کا اندرونی اعلان تنظیم کے سربراہ ایلکس بیئرڈ نے کیا۔
بیئرڈ نے کھلے خط کو تسلیم کیا اور عملے کو بتایا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہماری ٹوسکا کی نئی پروڈکشن اسرائیل نہیں جائے گی۔
یہ کھلا خط جمعہ کو بیئرڈ اور آر بی او بورڈ کو بھیجا گیا تھا اور اشاعت کے مطابق، تنظیم کے 182 اراکین نے دستخط کیے تھے۔ اس میں رقاص، گلوکار، موسیقار اور دیگر عملہ شامل ہے۔ چالیس دستخط کنندگان نے اپنے ناموں کے ساتھ دستخط کیے جبکہ باقیوں نے گمنام طور پر دستخط کیے۔
اراکین نے کہا کہ وہ غزہ میں جاری نسل کشی کے تناظر میں RBO کے حالیہ اقدامات اور فیصلوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔

موضوعات : #OperaRBORoyalBalletandOperaukunitedkingdom
ShareSend

متعلقہ خبریں

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم
تازہ ترین

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات
تازہ ترین

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات

2 ستمبر , 2026
برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی
تازہ ترین

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

13 اگست , 2026
برطانیہ میں تشدد، دھمکی اور خوف پھیلانے کی اجازت نہیں،برطانوی ہوم آفس
تازہ ترین

برطانیہ میں تشدد، دھمکی اور خوف پھیلانے کی اجازت نہیں،برطانوی ہوم آفس

17 جولائی , 2026
برطانیہ نے پاسدارانِ انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
اہم ترین 2

برطانیہ نے پاسدارانِ انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

13 جولائی , 2026
Major breakthrough in the UK's nuclear industry
تازہ ترین

برطانیہ کی جوہری صنعت میں بڑی پیش رفت

3 جولائی , 2026
اگلی خبر
اسلام آباد: موسلادھار بارش سے نالوں میں طغیانی ، پانی گھروں میں داخل

اسلام آباد: موسلادھار بارش سے نالوں میں طغیانی ، پانی گھروں میں داخل

یہ بھی پڑھیں

Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
UAE on track to become regional hub for satellite connectivity with Starlink launch

اسٹار لنک کی آمد سے متحدہ عرب امارات سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔