اتوار , 20 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات

4 مہینے پہلے
A A
Chinese business delegation meets Prime Minister
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے چینی کاروباری وفد نے ملاقات کی ہے ،وفد کی قیادت آئی بی آئی بیجنگ یونائیٹڈ ٹیکنالوجی کے بانی، صدر اور کنٹرولنگ شیئر ہولڈر چیان شیاؤ جون نے کی ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کرتے ہوئے کہا پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی تعلقات قائم ہیں۔وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین کی شاندار ترقی کو سراہا،بولے رواں ماہ کے آخر میں اپنے دورہ چین کے منتظر ہوں۔ وزیرِ اعظم نے آئی بی آئی گروپ کے پاکستان میں اپنے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹر قائم کرنے کے فیصلے کو سراہا۔ پاکستان و چین کے درمیان کاروباری سطح پر بڑھتے ہوئے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا حوصلہ افزا ہے کہ آئی بی آئی ڈیجیٹل، معیشت میں تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ اور صنعتی اشتراک کو فروغ دے گا۔ چیان شیاؤ جون نے کہا آئی بی آئی پاکستان کی معیشت میں ڈیجیٹل اصلاحات میں معاونت کا خواہاں ہے۔پاکستان میں آئی بی آئی کے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹر کا قیام اس ضمن میں انتہائی مثبت ثابت ہوگا،پاکستان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو چینی مارکیٹ تک رسائی فراہم کرکے بے شمار مواقع مہیا کرے گا۔
ملاقات میں وفاقی وزیرِ سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ، وفاقی وزیرِ تجارت جناب جام کمال خان، وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ، وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک، معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر، معاونِ خصوصی طارق فاطمی اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

موضوعات : islamabadprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے
اہم ترین 3

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026
Successful launch of Prime Minister's Fuel Relief Scheme, discount even for those who buy small quantities of petrol
تازہ ترین

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کا کامیاب اجرا، کم مقدار میں پٹرول لینے والوں کے لیے بھی رعایت

19 ستمبر , 2026
Prime Minister's Fuel Relief Scheme 20-year-old motorcycles and rickshaws also included.
تازہ ترین

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم ، 20 سال پرانی موٹر سائیکلیں اور رکشے بھی شامل

18 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif condemns the blast in Kohat.
اہم ترین 3

وزیراعظم شہبازشریف کی کوہاٹ میں دھماکے کی مذمت

18 ستمبر , 2026
Foreign exchange reserves have reached a record high of $21.4 billion; Prime Minister expresses gratitude.
تازہ ترین

زرِ مبادلہ کے ذخائر 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم کا اظہارِ تشکر

18 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
IMF sets 11 new conditions for Pakistan

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے11 نئی شرائط

یہ بھی پڑھیں

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

19 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

19 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔