اتوار , 2 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین ایران کو مذاکرات کی میز پر لایا ،آج عالمی امن کیلئے بڑا دن ہے ،ٹرمپ

4 مہینے پہلے
A A
China brought Iran to the negotiating table, today is a big day for world peace, says Trump
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں چین ، ایران کو مذاکرات کی میز پر لایا،آج عالمی امن کے لیے بڑا دن ہے۔
ایران سمیت ہر کوئی چاہتا تھا کہ جنگ بندی ہو ایران کے خلاف جنگ میں امریکا نے مکمل فتح حاصل کی ۔امن معاہدے میں ایران کے جوہری مواد کا معاملہ بھی ہو گا، ایران کی یورینیم کو مکمل طور پر سنبھال لیا جائے گاورنہ میں یہ معاہدہ نہ کرتا۔
امریکا آبنائے ہرمز میں آمدو رفت کی بحالی میں مدد دے گا۔ہمیں ہر قسم کی سپلائی وافر مقدار میں ملے گی ۔ ایران تعمیر نو کا عمل فوری شروع کر سکتا ہے۔

موضوعات : #iranamericatrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

US and Israel prepare plan to attack Iran's energy facilities.
تازہ ترین

امریکہ اور اسرائیل کا ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ تیار

1 اگست , 2026
Iranian Parliament Speaker claims victory in the war.
اہم ترین

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا جنگ میں فتح کا دعویٰ

1 اگست , 2026
Iran issues stern warning to the US and Israel.
تازہ ترین

ایران کا امریکا اور اسرائیل کو سخت انتباہ

1 اگست , 2026
ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ
اہم ترین

ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ

31 جولائی , 2026
Iran claims destruction of three US F-35 jets in Jordan; US denies the claim.
اہم ترین

ایران کا اردن میں امریکہ کے 3 ایف-35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ،امریکہ کا انکار

31 جولائی , 2026
Why didn't the Iranian economy collapse despite the US war
تازہ ترین

امریکی جنگ کے باوجود ایرانی معیشت کیوں نہیں ٹوٹی؟

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
Pakistan Stock Exchange surges on ceasefire

جنگ بندی پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

یہ بھی پڑھیں

The US dropped a 2,000-pound bomb on the civilian population of the Iranian city of Qeshm, the New York Times revealed.

امریکا کا ایرانی شہر قشم کی شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

1 اگست , 2026
Security forces conduct successful operation in Nushki; 7 terrorists from 'Fitna-tul-Hind' killed.

سیکیورٹی فورسز کا نوشکی میں کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

1 اگست , 2026
Dual-inverter or single-inverter AC Which one saves more electricity

ڈوئل اِنورٹر یا سنگل اِنورٹر اے سی؟ بجلی کی زیادہ بچت کون کرتا ہے؟

1 اگست , 2026
پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

1 اگست , 2026
وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔