پیر , 27 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ٹی ایم ٹی جی کے شیئرز میں بڑی گراوٹ ، ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں 280 ارب روپے کی کمی

8 مہینے پہلے
A A
ٹی ایم ٹی جی کے شیئرز میں بڑی گراوٹ ، ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں 280 ارب روپے کی کمی
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) ٹی ایم ٹی جی کے شیئرز ریکارڈ کم سطح پر آنے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں 280 ارب روپے کی کمی ہو گئی۔
تفصیلات کےمطابق کرپٹو مارکیٹ خصوصاً بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ نے بھی ٹی ایم ٹی جی کا نقصان بڑھایا، کمپنی کی دولت میں گزشتہ سال 3 ارب ڈالر اضافہ ہوا تھا۔
فوربز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں ستمبر سے اب تک 280 ارب روپے (1.1 ارب ڈالر) کمی آئی ہے، جس سے ان کی مجموعی مالیت 6.2 ارب ڈالر رہ گئی۔
یہ کمی بنیادی طور پر ان کی ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کمپنی ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ (TMTG) کے شیئرز کی شدید گراوٹ سے ہوئی، جو 10.18 ڈالر تک آ گئے ہیں، جبکہ کرپٹو مارکیٹ میں تیزی سے آنے والی مندی نے بھی نقصان بڑھایا۔

موضوعات : americacryptocurrnecydonadtrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Why did China build replicas of US warships, aircraft, and Taiwanese buildings
تازہ ترین

چین نے امریکی جنگی جہازوں، طیاروں اور تائیوانی عمارتوں کی نقول کیوں بنائیں؟

27 جولائی , 2026
Exchanges between Iran and the US are ongoing through mediators, Ismail Baqai
تازہ ترین

ایران ،امریکہ کے درمیان ثالثوں کے ذریعے تبادلہ جاری ہے ،اسماعیل بقائی

27 جولائی , 2026
Trump's formidable plan against Iran Deployment of electronic warfare aircraft.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران کیخلاف خوفناک منصوبہ ،برقی جنگی طیاروں کی تعیناتی

26 جولائی , 2026
US President announces halt to attack on Iran.
تازہ ترین

امریکی صدر کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان

26 جولائی , 2026
The Gordie Howe Bridge between Canada and the United States has opened to traffic.
تازہ ترین

کینیڈا اور امریکا کے درمیان گورڈی ہاؤ برج ٹریفک کے لیے کھل گیا

25 جولائی , 2026
US President Donald Trump confirms talks with Iran.
تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے بات چیت کی تصدیق

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
چینی خلائی سٹیشن پر خدمات انجام دینے والا پاکستان دنیا کا پہلا ملک بننے کے قریب

چینی خلائی سٹیشن پر خدمات انجام دینے والا پاکستان دنیا کا پہلا ملک بننے کے قریب

یہ بھی پڑھیں

How dangerous are sugary drinks for the human body

میٹھے مشروبات انسانی جسم کیلئے کتنے خطرناک؟

27 جولائی , 2026
Why did China build replicas of US warships, aircraft, and Taiwanese buildings

چین نے امریکی جنگی جہازوں، طیاروں اور تائیوانی عمارتوں کی نقول کیوں بنائیں؟

27 جولائی , 2026
Key secret behind weight-loss drugs revealed

موٹاپا کم کرنے والی ادویات کا اہم راز بے نقاب

27 جولائی , 2026
Key revelations by the arrested 'Fitna-e-Hindustan' terrorist

گرفتارفتنہ الہندوستان کے دہشت گرد کے اہم انکشافات

27 جولائی , 2026
The most expensive divorce of the century

صدی کی سب سے مہنگی طلاق

27 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English