جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل بڑی کمی کا امکان

3 مہینے پہلے
A A
Big drop in petroleum product prices expected tomorrow
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز)امریکا ،ایران مفاہمتی یادداشت پردستخط کےبعد عالمی منڈی میں تیل مزید سستا ہو گیا،برینٹ کروڈ 89 سینٹ کمی کے ساتھ 78 اعشاریہ 66 ڈالر فی بیرل اورویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 98 سینٹ گر کر 75 اعشاریہ 81 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔

وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پٹرول سستا کرنے کی خوشخبری سنا دی ،کہتے ہیں کل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو گی۔

علی پرویز ملک نے کہا وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو فوری منتقل کرنے کی ہادیت کر دی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا شفاف ہفتہ وار فارمولا مرتب کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی

موضوعات : #petrolrate
ShareSend

متعلقہ خبریں

Middle East tensions make crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

8 ستمبر , 2026
Gold per tola 3 thousand 500 rupees cheaper, the price has become 4 lakh 83 thousand 36 rupees
تازہ ترین

سونا فی تولہ 3 ہزار 500 روپے سستا، قیمت 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے ہوگئی

27 اگست , 2026
Petroleum products have become more expensive again; the price of petrol has reached Rs 343.10 per liter.
اہم ترین 3

پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی، پیٹرول 343 روپے 10 پیسے فی لیٹر ہوگیا

26 اگست , 2026
The prices of petrol and diesel have risen again.
تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت پھر بڑھ گئی

22 اگست , 2026
Further rise in gold and silver prices.
اہم ترین 3

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

21 اگست , 2026
Prices of petroleum products increased for the second consecutive day.
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

19 اگست , 2026
اگلی خبر
US, Iran sign memorandum of understanding

امریکا ،ایران کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

یہ بھی پڑھیں

Decision to expedite execution of warrants against PTI leaders after Hammad Azhar's arrest

حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

10 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister reiterates common stance on Palestine

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

10 ستمبر , 2026
President Asif Ali Zardari has returned to the country.

صدر آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

10 ستمبر , 2026
صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔