ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آسٹریلیا کی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلی جبکہ نیوزی لینڈ کی دوسری پوزیشن

6 مہینے پہلے
A A
Australia takes first place in Test Championship, New Zealand second
Share on Facebookwhatsapp

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا کا پہلا نمبرہے جبکہ نیوزی لینڈ دوسرے پوزیشن پر پہنچ گیا ۔
آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے تینوں ٹیسٹ میچز کامیابی حاصل کی اور پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر فائز ہے۔ آسٹریلیا نے اب تک آئی سی سی ٹیسٹ چیئمپن شپ میں 6میچز کھیلے ہیں اور تمام میں کامیابی سمیٹی ہے۔
نیوزی لینڈ نے تین میچز کھیلے ہیں اور اسے دن میں جیت حاصل ہوئی ہے جبکہ ایک میچ ڈرا ہوا ہے ۔
آئی سی سی ٹیسٹ چیمئپن شپ میں جنوبی افریقہ کا تیسرا نمبرہے جبکہ سری لنکا چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔
اسی طرح پاکستان پانچویں جبکہ بھارت چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔اسی طرح انگلینڈ کی ساتویں جبکہ بنگلہ دیش نویں اور ویسٹ انڈیز 10ویں نمبر پر موجود ہے۔

موضوعات : asutrliapointstabletestchampionship
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2026کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2026کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا

6 دسمبر , 2025
برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد فرانس کا بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
تازہ ترین

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد فرانس کا بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

23 ستمبر , 2025
اگلی خبر
Under-19 cricket team meets Prime Minister, announces Rs 10 million prize each

وزیراعظم سے انڈر 19کرکٹ ٹیم کی ملاقات، ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Operation Blue Star completes 42 years, Sikh community still awaits justice

آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر

6 جون , 2026
Election campaign ends in Gilgit-Baltistan, polling to take place tomorrow

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم ختم، پولنگ کل ہوگی

6 جون , 2026
Iran did not agree to ceasefire agreement, Donald Trump

ایران نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق نہیں کیا،ڈونلڈ ٹرمپ

6 جون , 2026
Petrol cheaper by Rs 4 per liter, diesel price unchanged

پٹرول 4روپے لٹر سستا ،ڈیزل کی قیمت برقرار

6 جون , 2026
دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔