منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے 17رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

3 مہینے پہلے
A A
Australia announces 17-member squad for Pakistan tour
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) آسٹریلیا نے تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کیلئے 17رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ۔
آسٹریلوی کے اعلان کردہ سکواڈ میں پیٹ کمنز ،ہیزل ووڈ اور ٹم ڈیوڈ کو انجری کے باعث شامل نہیں کیا گیا ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز لاہور میں کھیلی جائے گی۔
آسٹریلوی سلیکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کھلاڑیوں کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنے کے لیے اضافی وقت دیا گیا ہے جس کے باعث وہ پاکستان کا مختصر دورہ مس کریں گے۔
آسٹریلوی ٹیم کی قیادت آل راونڈر مچل مارش کریں گے، سکواڈ میں بین ڈوارشوئس، جیک ایڈورڈز، شان ایبٹ، زیویئر بارٹلیٹ، ماہلی بیئرڈمین، کوپر کونولی، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، میتھیو کوہنیمن، مچ اوون سمیت دیگر کھلا ڑی بھی شامل ہوں گے۔
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 29 جنوری سے یکم فروری تک شیڈول ہے، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے کھیلی جائے گی۔

موضوعات : austrliasquadworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Consultations between both boards for Australian cricket team's tour of Pakistan
تازہ ترین

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے دونوں بورڈ میں مشاورت

17 اپریل , 2026
West Indies and South Africa teams stranded in India
تازہ ترین

ویسٹ انڈیز اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں

10 مارچ , 2026
New Zealand and India face off in the T20 World Cup final today
تازہ ترین

نیوزی لینڈ اور انڈیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں آج مدمقابل

8 مارچ , 2026
Who is the T20 World Player of the Tournament
تازہ ترین

ٹی 20ورلڈ کا پلیئر آف دی ٹورنا منٹ کون؟

6 مارچ , 2026
Pakistan needs a big win against Sri Lanka to reach the semi-finals
تازہ ترین

پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کیلئے سری لنکا کیخلاف بڑی جیت درکار

28 فروری , 2026
T20 World Cup Australia and Ireland out of the event, Zimbabwe reaches the Super Eight
تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا اور آئرلینڈ ایونٹ سے باہر، زمبابوے سپر ایٹ میں پہنچ گیا

17 فروری , 2026
اگلی خبر
100 ایکڑ رقبہ، 30 ہزار سے زائد ملازمین، دنیا کی سب سے بڑی بوئنگ فیکٹری

100 ایکڑ رقبہ، 30 ہزار سے زائد ملازمین، دنیا کی سب سے بڑی بوئنگ فیکٹری

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔