بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مدینہ منورہ پر 4 ڈرونز سے حملہ، سعودی اتحادی افواج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا

25 منٹس پہلے
A A
Attack on Medina with 4 drones; Saudi-led coalition forces claim to have destroyed them.
Share on Facebookwhatsapp

مدینہ منورہ ( پاک ترک نیوز) سعودی قیادت میں قائم اتحادی افواج نے مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے مشرقی علاقوں کی جانب آنے والے چار ڈرونز کو روک کر تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے ۔

ترجمان اتحادی افواج کاکہناہےکہ دفاعی کارروائی کے دوران چاروں ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔ تاہم، فراہم کردہ رپورٹ میں ڈرونز کی پرواز کے مقام، ان کے ممکنہ ہدف یا انہیں کس جانب سے بھیجا گیا، اس بارے میں مزید تفصیلات نہیں دی گئیں۔

تاحال اس واقعے کے حوالے سے ڈرونز بھیجنے والے فریق کی شناخت اور کسی ممکنہ نقصان کی تفصیلات بھی سامنے نہیں آئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لائبہ خودکشی کیس کا مرکزی ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

یہ پیش رفت سعودی عرب میں فضائی خطرات اور خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔ سعودی حکام کی جانب سے واقعے کی مزید تفصیلات جاری کیے جانے کے بعد صورت حال واضح ہو سکے گی۔

موضوعات : attackhoutiesmadinamunawara
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکی بحریہ کی پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات
اہم ترین

امریکی بحریہ کی پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات

18 اکتوبر , 2026
Terrorist network exposed in Balochistan; multiple arrests made, including two female suicide bombers.
تازہ ترین

بلوچستان میں دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب، دو خواتین خودکش بمباروں سمیت متعدد گرفتاریاں

16 اکتوبر , 2026
A US ground attack on Iran would be catastrophic; Washington would be forced to surrender Iranian Revolutionary Guard.
اہم ترین 2

ایران پر امریکی زمینی حملہ تباہ کن ہوگا، واشنگٹن کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

14 اکتوبر , 2026
Saudi and Iranian foreign ministers meet to discuss easing tensions in the region
تازہ ترین

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال

12 اکتوبر , 2026
Attack on Riyadh airport Pakistani national killed, 11 injured.
تازہ ترین

ریاض ایئرپورٹ پر حملہ، پاکستانی شہری جاں بحق، 11 افراد زخمی

12 اکتوبر , 2026
سعودی عرب کے ریاض ایئر پورٹ پر حملہ ،12افراد جاں بحق،309 زخمی
اہم ترین 2

سعودی عرب کے ریاض ایئر پورٹ پر حملہ ،12افراد جاں بحق،309 زخمی

11 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over deaths in bus accident in Rajanpur

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا راجن پور میں بس حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

یہ بھی پڑھیں

National Test team captain Shan Masood suffers a calf injury.

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود پنڈلی کی انجری کا شکار

21 اکتوبر , 2026
China’s new missile an alarm bell for Taiwan’s warships

چین کا نیا میزائل، تائیوان کے جنگی جہازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

21 اکتوبر , 2026
Iran announces it will not send its enriched uranium out of the country

ایران کا افزودہ یورینیئم ملک سے باہر نہ بھیجنے کا اعلان

21 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over deaths in bus accident in Rajanpur

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا راجن پور میں بس حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026
Attack on Medina with 4 drones; Saudi-led coalition forces claim to have destroyed them.

مدینہ منورہ پر 4 ڈرونز سے حملہ، سعودی اتحادی افواج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔