جمعہ , 1 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بلوچستان میں عوام کیلئے ایئر ایمولینس تیار

11 گھنٹے پہلے
A A
Air ambulance ready for the public in Balochistan
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ ( پاک ترک نیوز) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار عوام کیلئے ہنگامی طبی امداد کی فراہمی کا انقلابی منصوبہ ۔پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے مکمل تیارہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے سروس کا باقاعدہ آغاز جلد ہو گا ۔دور دراز اور دشوار گزار علاقوں سے زخمیوں اور مرہضوں کو فوری طور پر بڑے شہروں کے اسپتالوں تک منتقل کیا جا سکے گا۔
ایئر ایمبولینس سروس سے قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ اور بروقت طبی امداد کی فراہمی میں نمایاں بہتری آئے گی ۔
صوبائی حکومت صحت کے شعبے میں جدید سہولیات کی فراہمی اور ایمرجنسی رسپانس سسٹم کو مزید مؤثر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔پیپلز ایئر ایمبولینس منصوبہ حکومت کے عوام دوست وژن اور صحت عامہ کی بہتری کے عزم کا عملی ثبوت ہے۔

موضوعات : #ambulancebalochistna
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore Mother of 3 children's killer remanded for 5 days
تازہ ترین

لاہور ،3بچوں کی قاتلہ ماں کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ

24 اپریل , 2026
اگلی خبر
Deputy Prime Minister Ishaq Dar's telephone conversation with the Vice President of the European Union

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی نائب صدرسے ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

30 اپریل , 2026
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا بڑا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا بڑا اضافہ

30 اپریل , 2026
قیمت میں اضافے کی افواہیں،پٹرول پمپس پر رش

قیمت میں اضافے کی افواہیں،پٹرول پمپس پر رش

30 اپریل , 2026
امریکا کا ایران کیخلاف کارروائی کاامکان ،ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی

امریکا کا ایران کیخلاف کارروائی کاامکان ،ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی

30 اپریل , 2026
پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے ،وزیراعظم

پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے ،وزیراعظم

30 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔