منگل , 28 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

احسن اقبال نے لائیو پروگرام میں اچانک ہونے والے واقعے کی حقیقت بتا دی

4 مہینے پہلے
A A
احسن اقبال نے لائیو پروگرام میں اچانک ہونے والے واقعے کی حقیقت بتا دی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی کے لائیو پروگرام کے دوران پیش آنے والی اچانک مداخلت پر وضاحت جاری کر دی۔
یاد رہے کہ احسن اقبال گزشتہ روز ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے کہ اسی دوران کسی کی مداخلت کے باعث ان کا موبائل فون بند ہو گیا، جس سے نشریات میں مختصر رکاوٹ پیدا ہوئی۔
یہ واقعہ جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو صارفین نے مختلف سوالات اٹھاتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔ کئی صارفین نے جاننا چاہا کہ لائیو پروگرام کے دوران وفاقی وزیر کے ساتھ آخر کیا پیش آیا اور اچانک رابطہ منقطع ہونے کی وجہ کیا تھی۔
صارفین کی جانب سے سوال کیا جاتا رہا کہ پس منظر سے آنے والی آواز کس کی تھی؟۔ معاملہ پراسرار محسوس ہوا، جس پر یہ پورا قصہ سوشل میڈیا پر زیر بحث آ یا اور وائرل ہوگیا۔
ایک صحافی کے ٹوئٹ کے جواب میں احسن اقبال نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص کی بحث کے باعث مختصر رکاوٹ پیدا ہوئی، جب کہ وہ شخص اس وقت اس بات سے لاعلم تھا کہ میں لائیو شو میں گفتگو کررہا ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ ہی دیر بعد پروگرام دوبارہ جوائن بھی کر لیا تھا۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے مزید کہا کہ اس معاملے پر غیر ضروری سیاست نہیں کی جانی چاہیے۔
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بھی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کی احسن اقبال سے بات ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ ایک بچہ غیر متوقع طور پر کمرے میں داخل ہو گیا تھا، تاہم بعد ازاں سب کچھ ٹھیک ہو گیا۔

موضوعات : ahsaniqballiveprogramminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Hospital in Kabul not targeted, Atta Tarar says
تازہ ترین

کابل میں ہسپتال کونشانہ نہیں بنایا گیا،عطاتارڑ

17 مارچ , 2026
Summons of Interior Minister Mohsin Naqvi
پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی کی طلبی

5 مارچ , 2026
اگلی خبر
PCB bans holding domestic cricket tournaments without permission

پی سی بی نے اجازت کے بغیر ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کرانے پر پابندی لگا دی

یہ بھی پڑھیں

افغان میڈیا کا یونیورسٹی پر پاکستان کے  حملے کا دعویٰ مسترد

افغان میڈیا کا یونیورسٹی پر پاکستان کے  حملے کا دعویٰ مسترد

27 اپریل , 2026
 پی ایس ایل کے ٹکٹس کہاں سے ملیں گے،کتنی قیمت ہو گی؟

 پی ایس ایل کے ٹکٹس کہاں سے ملیں گے،کتنی قیمت ہو گی؟

27 اپریل , 2026
اسحاق ڈار  کا کینیڈین وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک  رابطہ

اسحاق ڈار  کا کینیڈین وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک  رابطہ

27 اپریل , 2026
پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث

27 اپریل , 2026
پی ایس ایل ،شائقین ٹکٹ خرید کر میچ دیکھ سکیں گے

پی ایس ایل ،شائقین ٹکٹ خرید کر میچ دیکھ سکیں گے

27 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔