ہفتہ , 28 مارچ , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں 5 جی سروس فعال، ڈیجیٹل ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

4 گھنٹے پہلے
A A
5G service activated in Pakistan, ushering in a new era of digital development and investment
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) پاکستان میں 5 جی سروس کے آغاز کے ساتھ ہی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
ملک بھر میں 300 سے زیادہ 5 جی سائٹس فعال ہو چکی ہیں، اور بڑے شہروں اور اہم مقامات پر سروس کی فراہمی شروع ہو گئی ہے، جاز کی 180 اور زونگ کی 150 فائیو جی سائٹس فعال ہیں جبکہ 103 موبائل برانڈز پر 2 ہزار 254 ڈیوائسز میں بھی 5 جی سروس فراہم کی جا رہی ہے۔
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن نے 5 جی ٹیکنالوجی کے آغاز کو ملکی ڈیجیٹل ترقی کے لیے ایک انقلابی قدم قرار دیا اور اس کامیاب نیلامی میں وزیرِاعظم، وزارت آئی ٹی، ایس آئی ایف سی اور پی ٹی اے کی کوششوں کو سراہا۔
مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق 5 جی اسپیکٹرم کے ذریعے انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار میں نمایاں اضافہ ہوگا، جس سے ملک میں ڈیجیٹل ترقی کی رفتار تیز ہوگی۔
نیلامی میں تین بڑی بین الاقوامی کمپنیاں اتصالات، چائنا موبائل اور ویون گروپ نے پاکستان میں 50 کروڑ ڈالر سے زیادہ سرمایہ کاری کی ہے، اس کے علاوہ جاز (ویون گروپ) نے آئندہ 3 سالوں کے دوران پاکستان میں مزید ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
یہ سرمایہ کاری ملکی معیشت کی بحالی اور پائیدار ترقی کی سمت میں ایک واضح اشارہ ہے اور پاکستان میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں نمایاں مواقع پیدا کرے گی۔

موضوعات : #Technology5g
ShareSend

متعلقہ خبریں

چین کا حیران کن کارنامہ: 9 گھنٹوں میں ہائی اسپیڈ ریلوے ٹریک جوڑ دیا
تازہ ترین

چین کا حیران کن کارنامہ: 9 گھنٹوں میں ہائی اسپیڈ ریلوے ٹریک جوڑ دیا

23 فروری , 2026
پی ٹی اے کا انتباہ: 5G اسپیکٹرم نیلامی میں غیر معیاری بولی مسترد ہوگی
تازہ ترین

پی ٹی اے کا انتباہ: 5G اسپیکٹرم نیلامی میں غیر معیاری بولی مسترد ہوگی

10 فروری , 2026
ECC approves 5G spectrum auction
تازہ ترین

ای سی سی نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دیدی

23 دسمبر , 2025
اگلی خبر
Pakistan's big mission to create tension in the region

خطے میں کشیدگی کیلئے پاکستان کا بڑا مشن

یہ بھی پڑھیں

Another ship full of oil arrives in Pakistan

تیل سے بھرا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا

28 مارچ , 2026
Schools across Punjab to reopen from April 1

پنجاب بھر میں اسکولز یکم اپریل سے دوبارہ کھولنے کا اعلان

28 مارچ , 2026
Missiles roar, diplomacy dead? A major clash is imminent

میزائلوں کی گھن گرج، سفارتکاری دم توڑ گئی؟ بڑا تصادم قریب

28 مارچ , 2026
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

28 مارچ , 2026
لاہور میں موٹر سائیکل سوار کی گردن میں ڈور پھر گئی

لاہور میں موٹر سائیکل سوار کی گردن میں ڈور پھر گئی

28 مارچ , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔