منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج مد مقابل

10 مہینے پہلے
A A
ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج مد مقابل
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) سہ ملکی سیریز ٹی ٹونٹی کے تیسرے میچ میں پاکستان اور سری لنکا میں آج جوڑ پڑے گا۔
راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں سہ ملکی سیریز میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے گی ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام 6بجے شروع ہو گا۔
ٹرائی نیشن سیریز ٹی ٹوٹنی میں پاکستان ، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔
زمبابوے نے سری لنکا کو شکست سے دوچار کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ پاکستان اپنا پہلا میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود ہے اور سری لنکا ابھی تک جیت کی تلاش میں ہے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر ہے۔
پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے افتتاحی میچ میں زمبابوے کو شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ زمبابوے نے گزشتہ روز سری لنکا کو شکست دی تھی ۔
سہ ملکی سیریز میں تینوں ٹیمیں دو بار ایک دوسرے کے مد مقابل آئیں گی جبکہ سیریز کا فائنل میچ 29نومبر کو راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا ۔

موضوعات : pakvsslrawalpindislvspakt20trinationseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
12 terrorists killed in intelligence-based operation by security forces in Kalat.
تازہ ترین

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
Attempt by Kharijites to infiltrate the Pak-Afghan border thwarted; 15 terrorists killed.
تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد ہلاک

3 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water
تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
Rawalpindi's 124-year-old railway track comes back to life, train trial runs after a century
تازہ ترین

راولپنڈی کا 124 سال پرانا ریلوے ٹریک پھر زندہ ہوگیا، ایک صدی بعد ٹرین کی آزمائشی آمدورفت

31 اگست , 2026
The Khyber Mail derailed near Sangjani.
تازہ ترین

خیبر میل سنگجانی کے قریب پٹری سے اتر گئی

31 اگست , 2026
اگلی خبر
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026،پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026،پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں

Oil prices will fall sharply after victory against Iran Trump.

ایران کے خلاف فتح کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی،ٹرمپ

8 ستمبر , 2026
Major Punjab 'Ice' dealer killed in alleged police encounter in Faisalabad.

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، پنجاب کا بڑا آئس ڈیلر ہلاک

8 ستمبر , 2026
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
Russia has launched 32 Rasvjet satellites into space, claims Ukrainian intelligence chief.

روس نے 32 راسویٹ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، یوکرینی انٹیلی جنس چیف کا دعویٰ

8 ستمبر , 2026
Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔