منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

39 منٹس پہلے
A A
حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے آئندہ کے لیے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، تاہم سیاسی معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مذاکرات سیاسی اور شائستہ لب و لہجے میں ہونے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں، جے یو آئی ان مذاکرات کا حصہ نہیں تھی، تاہم اسے مذاکرات سے کوئی اختلاف نہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کو سیاسی طور پر میانہ روی کی جانب لے جانے کی ضرورت ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز سامنے آئی ہے، جس پر مشاورت کے بعد مشترکہ حکمت عملی طے کی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام جماعتیں اپنی اپنی قیادت سے مشاورت کے بعد مشترکہ ایجنڈے کے تحت آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ہوں گی۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم آئین اور ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں اور تمام سیاسی جماعتیں محب وطن ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو کچھ سامنے آیا ہے، اس کے مطابق حکومت نے آئندہ مذاکرات کے لیے گنجائش نہیں چھوڑی، تاہم جب بھی بات چیت ہو، اسے سیاسی انداز اور مناسب لب و لہجے میں آگے بڑھایا جانا چاہیے۔

جے یو آئی سربراہ کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو احتجاج کا جمہوری حق حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر تحریک انصاف اسلام آباد آکر اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتی ہے تو اس میں رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے

موضوعات : fazalurehmanlongmarchnegotiationspti
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی
پاکستان

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
Prime Minister offers talks to PTI if it ends march and sit-in
تازہ ترین

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کومارچ اوردھرنا ختم کرنے کی صورت میں مذاکرات کی پیشکش

6 اکتوبر , 2026
On the day of meeting with PTI founder, PTI sent a list of 6 names to Adiala Jail authorities
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، تحریک انصاف نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی

6 اکتوبر , 2026
PTI's long march reaches Kohat, now T20 match will be held, Sohail Afridi
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا ،اب ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر

5 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک سے چل پڑا،حکومت کو ہمارے مطالبات ماننا پڑینگے ،سہیل آفریدی
اہم ترین 2

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک سے چل پڑا،حکومت کو ہمارے مطالبات ماننا پڑینگے ،سہیل آفریدی

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In