بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

انٹر نیشنل ٹی 20کرکٹ میں تاریخ رقم،برازیلی خاتون کرکٹر کی 9وکٹیں

7 مہینے پہلے
A A
انٹر نیشنل ٹی 20کرکٹ میں تاریخ رقم،برازیلی خاتون کرکٹر کی 9وکٹیں
Share on Facebookwhatsapp

برازیل(پاک ترک نیوز )انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تاریخ رقم ہوگئی،برازیل ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر لورا کارڈوسو نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں منفرد ریکارڈ قائم کیا۔لورا کارڈوسو ایک اننگز میں 9 وکٹیں حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی انٹرنیشنل پلیئر بن گئیں،لیسوتھو ویمنز ٹیم کے خلاف میچ میں کارڈوسو نے صرف 4 رنز دے کر 9 وکٹیں حاصل کیں،اس سے قبل مینز کرکٹ میں بھوٹان کے سونم یشی نے 2025 میں 8 وکٹوں کا ریکارڈ قائم کیا تھا،ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انڈونیشیا کی روحمالیا نے 7 وکٹوں کا ریکارڈ بنایا تھا،میچ میں برازیل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 202 رنز بنائے تھے،لورا کارڈوسو کی بہترین باؤلنگ کے باعث لیسوتھو کی ٹیم صرف 13 رنز پر ڈھیر ہوگئی،برازیل نے میچ 189 رنز کے بڑے مارجن سے جیت لیا

موضوعات : cricketHistoryrecordt20
ShareSend

متعلقہ خبریں

سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

20 اکتوبر , 2026
پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 303 رنز کا ہدف
تازہ ترین

پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 303 رنز کا ہدف

20 اکتوبر , 2026
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد
تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

19 اکتوبر , 2026
The Pakistan women's cricket team will participate in the Emerging Nations Trophy in November.
تازہ ترین

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نومبر میں ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں حصہ لے گی

19 اکتوبر , 2026
سہ فریقی ون ڈے سیریز: پاکستان نے پہلے میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے ہرا دیا
تازہ ترین

سہ فریقی ون ڈے سیریز: پاکستان نے پہلے میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے ہرا دیا

18 اکتوبر , 2026
پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک
تازہ ترین

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
لبنان پر حملے جنگ بندی کو بے معنی بنا دیں گے ،ایرانی صدر

لبنان پر حملے جنگ بندی کو بے معنی بنا دیں گے ،ایرانی صدر

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

21 اکتوبر , 2026
محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس

محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026
سعودی قومی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

سعودی قومی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

21 اکتوبر , 2026
حامی راجپوت کے موسیقی اور ڈیجیٹل دنیا میں اپنی پہچان بنانے کا سفر

حامی راجپوت کے موسیقی اور ڈیجیٹل دنیا میں اپنی پہچان بنانے کا سفر

21 اکتوبر , 2026
بوئنگ کے نئے مسافر طیارے 737 میکس 10 کی منظوری

بوئنگ کے نئے مسافر طیارے 737 میکس 10 کی منظوری

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In