پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم

9 مہینے پہلے
A A
فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کا اعلان کردیا۔
فیفا ورلڈ کپ ڈراز کی تقریب میزبان ملک امریکا میں منعقد کی گئی جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شریک ہوئے۔
ایونٹ آئندہ برس امریکا سمیت تین ممالک میں کھیلا جائے گا جن میں کینیڈا اور میکسیکو شامل ہیں۔
ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 48 ٹیموں کو 4،4 کے 12 مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
گروپ اےمیں میزبان میکسیکو، جنوبی افریقا، جنوبی کوریا اور پلے آف ڈی سے کوالیفائر ٹیم شامل کی جائےگی۔
گروپ بی میں میزبان کینیڈا، قطر، سوئٹزرلینڈ اور پلے آف ’اے‘ سے کوالیفائر ٹیم شامل ہوگی۔
گروپ سی میں برازیل، مراکش، اسکاٹ لینڈ اور ہیٹی شامل ہیں جبکہ گروپ ڈی میں میزبان امریکا، آسٹریلیا، پیراگوئے اور پلے آف ’سی‘ کی کوالیفائر ٹیم شامل ہوگی۔
گروپ ای میں جرمنی، ایکواڈور، آئیوری کوسٹ اور کوراکاؤ شامل ہیں جبکہ گروپ ایف میں نیدر لینڈز، جاپان ، تیونس اور پلے آف ’بی‘ سے کوالیفائر ٹیم شامل ہوگی۔
گروپ جی میں بیلجیم ، ایران ،مصر اور نیوزی لینڈ شامل ہیں جبکہ گروپ ایچ میں سپین، سعودی عرب، یوروگوئے اور کیپ وردے کی ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے۔
گروپ آئی میں فرانس سینیگا ل، ناروے اور پلے آف ’2‘ کی کوالیفائر ٹیم شامل ہوگی جبکہ گروپ جے میں دفاعی چیمپیئن ارجنٹینا، آسٹریا، الجیریا اور اردن شامل ہیں۔
گروپ کے سے پرتگال، ازبکستان، کولمبیا اور پلے آف ’ون‘ سے کوالیفائر ٹیم شامل ہوگی جبکہ گروپ ایل میں انگلینڈ،کروشیا ،پانامہ اور گھانا کو شامل کیا گیا ہے۔

موضوعات : donaldtrumpfifafootballgroupstrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Is President Trump facing another scandal
تازہ ترین

کیاصدر ٹرمپ کو ایک اور سکینڈل کا سامناہے؟

19 اگست , 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر
اہم ترین 2

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

18 اگست , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی

17 اگست , 2026
ہمارا اصل مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے،ٹرمپ
تازہ ترین

ہمارا اصل مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے،ٹرمپ

17 اگست , 2026
Trump welcomes the Makkah Agreement; congratulates the leadership of Pakistan, Saudi Arabia, and Turkey.
تازہ ترین

ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کو مبارکباد

17 اگست , 2026
Cristiano Ronaldo hints at retirement; current season could be his last.
تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ کا عندیہ، رواں سیزن آخری ہو سکتا ہے

17 اگست , 2026
اگلی خبر
پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2026کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2026کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا

یہ بھی پڑھیں

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

24 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

24 اگست , 2026
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا کی پوزیشن مزید مستحکم

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا کی پوزیشن مزید مستحکم

24 اگست , 2026
سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

24 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔