اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 2

غیرہنرمندکووہ مقام نہیں ملتا جو ہنرمند افرادکوملتاہے،وزیراعلیٰ پنجاب

1 مہینہ پہلے
A A
Unskilled people do not get the same position as skilled people, says Punjab Chief Minister
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے سرٹیفائیڈ سکلڈ ورک فورس کی ایکسپورٹ شروع ہو گئی ، وزیراعلیٰ مریم نواز نے پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے بیرون ملک روانگی سے قبل الوداعی ملاقات کی۔۔پرواز کارڈ کے تحت بیرونِ ملک جانے والے پنجاب بھر کے 135 نوجوانوں نے تقریب میں شرکت کی ۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا پرواز کارڈ اسکیم کے تحت 135 بچوں کا گروپ 28 جون کو بیرونِ ملک روانہ ہو رہا ہے۔ کچھ کر دکھانے کا عزم اور نوجوانوں کی توانائی دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ بیمار والدین اور چھوٹے بہن بھائیوں کی ذمہ داری اٹھانا کوئی چھوٹی بات نہیں۔ اتنی چھوٹی عمر میں اتنی بڑی ذمہ داری کا احساس ہونا انتہائی خوش آئند ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا اللہ نے محنتی نے آپ کو ہاتھ پھیلانے والا نہیں بلکہ ہاتھ دینے والا بنایا ہے- بہت سے لوگ نوکری کے خواہش مند ہوتے ہیں لیکن ان کے پاس روزگار کے مواقع نہیں ہوتے- بیرونِ ملک جا کر نہ صرف روزگار کے بہترین مواقع ملیں گے بلکہ نیا ایکسپوزر بھی حاصل ہوگا-

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا دنیابھرمیں غیرہنرمندکووہ مقام نہیں ملتاجوہنرمندافرادکوملتاہے خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد جاتی ہے، افسوس سب سے زیادہ شرح غیر ہنر مند افراد کی ہے-جب تک ہنر مند ورک فورس نہیں ہوگی، تب تک عالمی مارکیٹ میں وہ مقام اور عزت نہیں ملتی- پنجاب حکومت صوبے کے 5 لاکھ بچوں کو جدید عالمی تقاضوں کے مطابق ٹریننگ دے رہی ہے-

یہ بھی پڑھیں: آئیں ماضی کو درست کریں ،ایوان کا تقدس بحال کریں ،خواجہ آصف کی اپوزیشن کو پیشکش

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا پرواز کارڈ کے ذریعے نوجوانوں کو 3 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرضہ دے رہے ہیں- قرض کی واپسی کے لیے شروع کے تین ماہ کچھ نہیں دینا ہوگا، بعد میں آسان قسطوں میں ادائیگی ہوگی-

وزیراعلیٰ نے کہا بیرونِ ملک جا کر آپ کو بہترین تنخواہ ملے گی اور کام کا نیا ماحول سیکھنے کو ملے گا- مجھے بہت خوشی ہے، آج آپ کی روانگی پر ماں کی طرح ماننددے کر الوداع کرنا چاہتی ہوں- باہر جا کر کبھی یہ نہ بھولنا کہ آپ پاکستانی ہو، آپ بیرونِ ملک اپنے ملک کے سفیر ہو-

تقریب کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ پرواز کارڈ کے تحت تمام نوجوانوں کی سلیکشن 100 فیصد خالص میرٹ پر کی گئی ۔ پہلے مرحلے میں کامیاب ہونے والے نوجوان ہاسپیٹلٹی اور کنسٹرکشن کے شعبوں میں بیرونِ ملک جا رہے ہیں-

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں کی جانب سے تحائف پیش کیے گئے ،پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں نے وزیراعلیٰ مریم نواز اور قائد محمد نواز شریف کا پورٹریٹ پیش کیا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کامیاب امیدواروں میں پرواز کارڈ تقسیم کیے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزید کہا جس دن بھی ہراسمنٹ کا کوئی واقعہ ہو، جب تک ملزم پکڑا نہ جائے آرام سے نہیں بیٹھتی-

موضوعات : #cmpunjabmaryamnawazskilledworker
ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI's petition against Prime Minister, Interior Minister, Punjab Chief Minister dismissed
تازہ ترین

وزیراعظم ،وزیر داخلہ ،وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج

22 جولائی , 2026
Punjab launches its own roof, safe roof project portal
تازہ ترین

پنجاب میں اپنی چھت، محفوظ چھت پراجیکٹ پورٹل لانچ

17 جولائی , 2026
Green property certificate declared mandatory
تازہ ترین

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ ضروری قرار

2 جولائی , 2026
Oh, pick up your stuff, get out The arrogant culture will no longer exist in the paramilitary force.
تازہ ترین

"اوئے سامان اٹھاؤ، نکلو” پیرا فورس میں اب مغرور کلچر نہیں چلے گا

29 جون , 2026
ترکیہ کے صدر کی اہلیہ کا مریم نواز کو مزاج پرسی کیلئے خط
پاکستان

ترکیہ کے صدر کی اہلیہ کا مریم نواز کو مزاج پرسی کیلئے خط

18 جون , 2026
Punjab's budget of Rs 5,131 billion to be presented today
تازہ ترین

پنجاب کا 5 ہزار 131ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہو گا

16 جون , 2026
اگلی خبر
The amazing village in Pakistan where mosquitoes don't bite for life

پاکستان کا حیرت انگیز گاؤں جہاں زندگی بھر مچھر نہیں کاٹتے

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English