منگل , 12 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

دشمن کا مقصد ایران کے اتحاد کو توڑنا ہے،باقر قالیباف

6 دن پہلے
A A
دشمن کا مقصد ایران کے اتحاد کو توڑنا ہے،باقر قالیباف
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف  کاکہناہے  دشمن کا مقصد ایران کے اتحاد کو توڑنا ہے تاکہ ہمیں ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جاسکے۔

ایرانی قوم کے نام پیغام میں محمد باقر قالیباف نے کہا   دشمن اپنے نئے منصوبے میں بحری ناکہ بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ اور میڈیا پروپیگنڈے کی کوشش کر رہا۔

دشمن کا مقصد ایران میں اتحاد کو توڑنا ہے تاکہ ہمیں ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جا سکے، فوجی حملے کے امکان کو خصوصاً دہشت گرد حملوں کے امکان کو کم نہیں سمجھتے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مزید کہا   یہ دشمن کی اس حکمت عملی کا وہ حصہ ہے، جو معاشرے سے متعلق ہے، اس کا مقصد ایران کو اندر سے کمزور کرنا ہے۔

 باقر قالیباف نے کہا  ماہرین تسلیم کرتے ہیں کہ کتنے ہی معاشی دباؤ کا سامنا ہو، ایرانی اپنی آزادی، وقار، ایمان اور عقائد کی خاطرمشکلات برداشت کرتے ہیں۔

محمد باقر قالیباف نے یہ بھی کہا کہ ایرانیوں نے ادراک کر لیا ہے کہ انہیں تاریخ کے اس حساس دور میں اس دشمن کے خلاف ڈٹ جانا ہوگا، ایک ایسا دشمن جو اپنی خام خیالی میں یہ سمجھ بیٹھا تھا کہ وہ ایرانی تہذیب کو تباہ کر سکتا ہے۔

موضوعات : Baqir Qalibaftrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ
اہم ترین

 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

12 مئی , 2026
ایران کے ساتھ معاہدہ ایک ہفتے میں طے پا سکتا ہے: صدر ٹرمپ
اہم ترین

ایران کے ساتھ معاہدہ ایک ہفتے میں طے پا سکتا ہے: صدر ٹرمپ

7 مئی , 2026
ایران شرائط مان لے ایپک فیوری آپریشن ختم، معاہدہ نہ ہوا تو دوبارہ بمباری شروع ہو گی ،ٹرمپ
اہم ترین

ایران شرائط مان لے ایپک فیوری آپریشن ختم، معاہدہ نہ ہوا تو دوبارہ بمباری شروع ہو گی ،ٹرمپ

6 مئی , 2026
ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں گے تو دنیا خطرے میں پڑ جائے گی ،ٹرمپ
اہم ترین 2

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں گے تو دنیا خطرے میں پڑ جائے گی ،ٹرمپ

5 مئی , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمزکھولنے کا اعلان
اہم ترین

امریکی صدر کا آبنائے ہرمزکھولنے کا اعلان

4 مئی , 2026
ایرانی تجاویز ٹرمپ کو پیش ،جلد جائزہ لوں گا،امریکی صدر
اہم ترین

ایرانی تجاویز ٹرمپ کو پیش ،جلد جائزہ لوں گا،امریکی صدر

3 مئی , 2026
اگلی خبر
ایران کوبتا دیا سعودی عرب کیلئے جان بھی حاضر ہے ،اسحاق ڈار

ایران کوبتا دیا سعودی عرب کیلئے جان بھی حاضر ہے ،اسحاق ڈار

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے رابطہ ، عالمی فورم میں شرکت سے معذرت

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے رابطہ ، عالمی فورم میں شرکت سے معذرت

12 مئی , 2026
 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

12 مئی , 2026
وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026
کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In