منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 2

لبنانی فوج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
Lebanese Army Chief Meets Field Marshal
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، لبنانی فوج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی، باہمی دلچسپی، علاقائی سکیورٹی، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور لبنان کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے کے امکانات پر گفتگو ہوئی، دونوں ممالک کی افواج کے درمیان پیشہ ورانہ روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا، فیلڈ مارشل نے لبنان سے دیرینہ دوستانہ تعلقات کی اہمیت اجاگر کی۔

لبنانی آرمی چیف نے افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا، علاقائی امن و استحکام میں پاک فوج کے کردار کی تعریف کی، پاکستان اور لبنان کی افواج کے درمیان فوجی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا

لبنانی آرمی چیف کا دورہ دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے، یہ دورہ پاکستان اور لبنان کے درمیان دفاعی شراکت داری کے فروغ کا عکاس ہے

موضوعات : #isprfieldmarshal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Attack by 'Fitna-ul-Khawarij' foiled in South Waziristan; 4 terrorists killed.
تازہ ترین

جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام ،4دہشت گرد ہلاک

26 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.
تازہ ترین

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026
Turkey awards Field Marshal Asim Munir with Distinguished Service Medal
تازہ ترین

ترکیہ کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لئے امتیازی خدمات کا تمغہ

15 جولائی , 2026
US Vice President JD Vance commends Field Marshal Syed Asim Munir
اہم ترین 2

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے معترف

22 جون , 2026
Donald Trump once again praises Pakistani leadership
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی تعریف

20 جون , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz pays tribute to Prime Minister, Field Marshal, salutes heroes in the fight for justice
تازہ ترین

معرکہ حق ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کو خراج تحسین ،ہیروز کو سلام عقیدت

9 مئی , 2026
اگلی خبر
PML-N and PPP likely to form coalition government in Gilgit-Baltistan

گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

27 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

27 جولائی , 2026
وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

27 جولائی , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

27 جولائی , 2026
Apple's big surprise When is the iPhone 18 Pro launching

ایپل کا بڑا سرپرائز،آئی فون 18پرو کب لانچ ہو رہا ہے؟

27 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English