بدھ , 19 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس، بحری سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس، بحری سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی زیرِ صدارت پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس ہوئی جس میں بحری شعبے کو درپیش روایتی و غیر روایتی خطرات اور اسٹریٹجک چوک پوائنٹس کی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

کانفرنس میں خطے میں امن و استحکام اور بحری سلامتی کے حوالے سے پاک بحریہ کے کلیدی کردار پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی ہمہ وقت جنگی تیاریوں کا تسلسل برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جدید ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کا حصول ناگزیر ہے۔

کانفرنس کے دوران نیول چیف کو پاک بحریہ کے جاری اور مستقبل کے منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔

ایڈمرل نوید اشرف نے ملکی بحری سرحدوں کے دفاع کے لیے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور بدلتے ہوئے میری ٹائم سیکیورٹی ماحول کے تناظر میں بھرپور تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔

موضوعات : Command and Staff ConferencePakistan Navysecurity situation
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاک بحریہ نے نیا یو ایس وی اور لوٹرنگ منیشن کامیابی سے ٹیسٹ کر لیا
پاکستان

پاک بحریہ نے نیا یو ایس وی اور لوٹرنگ منیشن کامیابی سے ٹیسٹ کر لیا

13 جنوری , 2026
پاک بحریہ کی طاقت میں بڑا اضافہ،ترکیہ میں تیارجنگی کشتی بیڑے میں شامل
تازہ ترین

پاک بحریہ کی طاقت میں بڑا اضافہ،ترکیہ میں تیارجنگی کشتی بیڑے میں شامل

1 جنوری , 2026
اگلی خبر
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

19 اگست , 2026
ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

19 اگست , 2026
ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

19 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

19 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In