منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

وزیر داخلہ محسن نقوی کا چینی سفارتخانے کا دورہ

6 مہینے پہلے
A A
Interior Minister Mohsin Naqvi visits Chinese Embassy
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور چینی سفیر سے ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ‎انسداد دہشت گردی، سکیورٹی تعاون، پولیس ایکسچینج پروگرام سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی ۔
ملاقات میں پاکستان میں چینی سرمایہ کاروں کو درپیش سیکورٹی مسائل کے حل کیلئے بزنس کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ،محسن نقوی نے کہا ‎غیر ملکی شہریوں کے تحفظ کیلئے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔

موضوعات : #Mohsinnaqvichinaembassy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Malaysia is attractive to Chinese investors, offering facilities comparable to Singapore and lower costs than Thailand.
تازہ ترین

چینی سرمایہ کاروں کے لیے ملائیشیا پرکشش، سنگاپور جیسی سہولیات اور تھائی لینڈ سے کم قیمتیں

6 اکتوبر , 2026
China establishes new military academies to prepare for drone and artificial intelligence warfare
تازہ ترین

چین میں ڈرون اور مصنوعی ذہانت کی جنگی تیاری کے لیے نئی فوجی درسگاہیں قائم

5 اکتوبر , 2026
China 670 banks closed in one year
تازہ ترین

چین:ایک سال میں 670بنک بند

5 اکتوبر , 2026
Chinese President's address at the main ceremony marking the 77th anniversary of the founding of China.
تازہ ترین

چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب سے چینی صدر کا خطاب

1 اکتوبر , 2026
A Chinese LiDAR system can detect the F-35 from a distance of 61 kilometers.
تازہ ترین

چینی لائڈار نظام ایف 35کا 61کلومیٹر دور سے سراغ لگا سکتا ہے

1 اکتوبر , 2026
چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا
تازہ ترین

چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
US President Donald Trump speaks at the White House

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہائوس میں گفتگو

یہ بھی پڑھیں

Petition against the imposition of Section 144 in Punjab Justice Farooq Haider recuses himself from hearing the case.

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست، جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت

6 اکتوبر , 2026
ICC Player of the Month nominations announced; two Indian players included.

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، بھارت کے دو کھلاڑی شامل

6 اکتوبر , 2026
Indian women's cricket team captain Harmanpreet Kaur resigns from leadership

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور قیادت سے مستعفی

6 اکتوبر , 2026
Government Hajj Scheme Collection of second installment underway.

سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی جاری

6 اکتوبر , 2026
Trump's decision to execute former US Major by firing squad.

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکوفائرنگ اسکواڈسے سزائے موت دینے کا حکم

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔