جمعہ , 21 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

وفاقی آئینی عدالت کا حکومت کو بڑا ریلیف

4 مہینے پہلے
A A
Federal Constitutional Court provides major relief to government
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی اٗئینی عدالت نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی کالعدم شدہ دفعات بحال کر دیں۔دفعات بحالی سے شہریوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا اختیار بحال کر دیا گیا ۔وفاقی آئینی دولت نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا،حکومتی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ،جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ،جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کیا یہ ڈنکی لگا کر جانے والوں کا کیس ہے؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا فرحان علی نامی شہری غیرقانونی طور پر ایران گیا جہاں سے ڈی پورٹ ہوا تھا، غیرقانونی اقدامات پر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کیا گیا،پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام کی شمولیت اور پاسپورٹ غیرفعال ہونا چیلنج کیا گیا۔
جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے یہ خود باہر جانے والا تھا یا لوگوں سے پیسہ لیکر اٹلی بھیجتا تھا؟ ایف آئی اے نے اب تک کیا تفتیش کی ہے؟
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا اس حوالے سے ایف آئی اے سے معلومات نہیں لیں،لاہور ہائی کورٹ نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے رول تین اور دس کالعدم قرار دیدیے، عدالت نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

موضوعات : #fedrelislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Significant progress regarding the appointment of the Chief Election Commissioner and two members; government decides to give a response to the opposition by August 19.
تازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی تعیناتی پر اہم پیش رفت، حکومت کا اپوزیشن کو 19 اگست تک جواب دینے کا فیصلہ

18 اگست , 2026
What will be the amount of Diyat (blood money) in a murder case, and how will it be determined Supreme Court reserves its verdict on the crucial matter.
تازہ ترین

قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کتنی ہوگی؟ تعین کیسے کیا جائے گا؟ سپریم کورٹ میں اہم فیصلہ محفوظ

17 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif expresses gratitude to Trump for supporting the Makkah defense agreement.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر ٹرمپ سے اظہارِ تشکر

17 اگست , 2026
Decision to modernize Ministry of Interior agencies.
اہم ترین 2

وزارت داخلہ کے اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ

17 اگست , 2026
Government considering a comprehensive package to boost the construction sector.
پاکستان

تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے حکومت کا جامع پیکیج لانے پر غور

16 اگست , 2026
Inauguration of the Victory Monument in Islamabad; an expression of national solidarity and the resolve to defend the homeland.
تازہ ترین

اسلام آباد میں یادگارِ فتح کا افتتاح، قومی یکجہتی اور دفاعِ وطن کے عزم کا اظہار

14 اگست , 2026
اگلی خبر
بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ

بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Tehreek-e-Insaf founder should not give political color to the health of PTI, Tariq Fazal Chaudhary

تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی کی صحت کو سیاسی رنگ نہ دے،طارق فضل چودھری

21 اگست , 2026
What happened is unfortunate; there is someone who does not want a solution to the problems to be found—Barrister Gohar.

جو ہوا بدقسمتی ہے،کوئی ہے جو نہیں چاہتا کہ مسائل کا حل نکلے،بیرسٹر گوہر

21 اگست , 2026
Jamaat-e-Islami's sit-in against the petroleum levy enters its sixth day.

پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے چھٹے روز دھرنے

21 اگست , 2026
Leeds Test England in a strong position, leading Pakistan by 195 runs.

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے خلاف 195 رنز کی برتری

21 اگست , 2026
Political parties have targeted the PML-N Maryam Nawaz.

سیاسی جماعتوں نے مسلم لیگ ن کو ہدف بنایا ہوا ہے،مریم نواز

21 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔