ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 2

امریکا کی کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا جواب سخت، فوری اور فیصلہ کن ہوگا:ایران

6 مہینے پہلے
A A
امریکا کی کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا جواب سخت، فوری اور فیصلہ کن ہوگا:ایران
Share on Facebookwhatsapp

تہران: (پاک ترک نیوز)ایران نے امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کی سرزمین پر کسی بھی نوعیت کی فوجی کارروائی کو براہِ راست جنگ سمجھا جائے گا، چاہے حملہ محدود ہو یا کسی مخصوص ہدف تک ہی کیوں نہ رکھا جائے۔
ایرانی حکام کے مطابق خطے میں امریکی فوجی سرگرمیوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے، جبکہ مسلح افواج کو ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ ایران کسی بھی جارحیت کو برداشت نہیں کرے گا اور ردِعمل فوری اور مؤثر ہوگا۔پاسدارانِ انقلاب کے چیف کمانڈر جنرل محمد پاکپور نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی افواج اعلیٰ ترین سطح پر الرٹ ہیں اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہدایات کے مطابق کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی کے لیے تیار ہیں۔
جنرل پاکپور کے مطابق ایران کی دفاعی تیاری محض بیانات تک محدود نہیں بلکہ عملی سطح پر بھی تمام یونٹس متحرک ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن قوتوں کو ماضی کے تصادمات سے سبق سیکھنا چاہیے، کیونکہ مستقبل میں کسی بھی غلط قدم کے نتائج کہیں زیادہ سنگین اور ناقابلِ تلافی ہو سکتے ہیں۔
ایرانی فوجی قیادت کا مؤقف ہے کہ حالیہ برسوں میں ایران نے اپنے دفاعی نظام، میزائل صلاحیت اور انٹیلی جنس نیٹ ورک کو نمایاں طور پر مضبوط کیا ہے، جس کے باعث ملک اپنی خودمختاری کے تحفظ کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ایران کسی دباؤ، دھمکی یا طاقت کے استعمال کے سامنے جھکنے کا ارادہ نہیں رکھتا اور قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ایرانی حکام نے واضح کیا کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا جواب سخت، فوری اور فیصلہ کن ہوگا۔

موضوعات : iranisraelUnited States
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
تازہ ترین

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
اہم ترین 3

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 جولائی , 2026
The US is ready for negotiations if Iran is serious, says Marco Rubio.
تازہ ترین

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے،مارکو روبیو

22 جولائی , 2026
US attacks on Iran continue for the eleventh day.
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر گیارہویں روز بھی حملے

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
فرانس: جنگی طیاروں کے انجن تیار کرنے والا واحد یورپی ملک

فرانس: جنگی طیاروں کے انجن تیار کرنے والا واحد یورپی ملک

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English