جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 2

10جولائی سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کا فیصلہ

4 ہفتے پہلے
A A
10جولائی سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی حکومت نے 10 جولائی سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی وزارت داخلہ نے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان اورچیف سیکریٹری آزاد کشمیر کو خط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا کہ ویزا کے بغیر مقیم کسی بھی افغان شہری کو 10جولائی سے گرفتار کیا جائے گا، افغان شہریوں بشمول ویزا، اوور اسٹےکیسز کی ڈی پورٹیشن میں تیزی لائی جائے۔

خط میں مزید کہا گیا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ضروری ہدایات جاری کی جائیں۔

خط میں یہ بھی کہا گیا روزانہ کی بنیاد پر 11 جولائی سے وزارت داخلہ کو رپورٹ بھیجی جائے، جس میں بغیر ویزے کے پکڑے گئے افغان شہریوں کی تعداد بتائی جائے۔

خط میں کہا گیا کہ رپورٹ میں کی گئی کارروائی اور ان کی موجودہ حیثیت بھی شامل ہو، فیصلوں پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایاجائے۔

موضوعات : afghanAfghan citizensarrest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Powerful network of fake officers exposed in Karachi; two suspects arrested.
تازہ ترین

کراچی میں جعلی افسروں کا طاقتورنیٹ ورک بےنقاب،2ملزم گرفتار

12 جولائی , 2026
24 Afghans arrested in Turkey
تازہ ترین

ترکیہ میں 24 افغان باشندوں کی گرفتاری

9 جولائی , 2026
Another remand prisoner who had escaped from a prisoner van in Rawalpindi has been caught.
پاکستان

راولپنڈی میں قیدی وین سے فرار ہونے والا ایک اور حوالاتی پکڑا گیا

4 جولائی , 2026
لاہور،باغبانپورہ میں چھت گرنے کا واقعہ ،5افراد زیر حراست
پاکستان

لاہور،باغبانپورہ میں چھت گرنے کا واقعہ ،5افراد زیر حراست

2 جولائی , 2026
Investigation into escape of Adiala Jail prisoners, 5 officers in custody
تازہ ترین

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کے فرار کی تحقیقات ،5اہلکار زیر حراست

30 جون , 2026
Operations against Afghans involved in illegal activities in Turkey and Germany
تازہ ترین

ترکیہ اور جرمنی میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افغانیوں کے خلاف آپریشن

23 جون , 2026
اگلی خبر
پاکستان اور اٹلی کے درمیان 20 ملین یورو کے رعایتی قرض کا معاہدہ

پاکستان اور اٹلی کے درمیان 20 ملین یورو کے رعایتی قرض کا معاہدہ

یہ بھی پڑھیں

Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

24 جولائی , 2026
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

24 جولائی , 2026
تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو

تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو

24 جولائی , 2026
وفاقی حکومت کا گندم درآمد کرنے کافیصلہ

وفاقی حکومت کا گندم درآمد کرنے کافیصلہ

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English