جمعہ , 1 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

فتنہ الخوارج کا شہری آبادی پربزدلانہ  حملہ ،تین افراد زخمی

1 گھنٹہ پہلے
A A
فتنہ الخوارج کا شہری آبادی پربزدلانہ  حملہ ،تین افراد زخمی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت ،خیبرپختونخوا کی شہری آبادی پربزدلانہ حملوں کا تسلسل جاری ہے ،باجوڑ کے علاقے ماموند میں خوارج کی جانب سے  کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں3افراد زخمی ہوئے،فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے میں زخمی افراد  کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا

ڈپٹی کمشنر باجوڑ  کی پریس ریلیز کے مطابق مارچ اور اپریل 2026کے دوران  افغانستان کی جانب سے باجوڑ کے مختلف سرحدی علاقوں میں  بالخصوصی ماموند اور سلارزئی میں ماٹر گولے فائر کیے گئے

ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے مطابق افغان  طالبان  کی باجوڑ میں سول آبادی  پر فائرنگ سے 9افراد شہید ہوئے جن میں 3خواتین اور 6معصوم بچے شامل ہیں ، مقامی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوار ج نے دانستہ طور پر اس وقت حملہ کیا جب  کرکٹ گراؤنڈ میں  کھیل جاری تھا،فتنہ الخوارج اپنے مذموم مقاصد کے حصول اور عوام میں خوف و دہشت پھیلانے  کیلئے  کواڈ کاپٹرز کا عام عوام پر استعمال کرتے ہیں جس کے کئی ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں

 ماہرین کے مطابق شہری آبادی کو مسلسل نشانہ بنانے کی وجہ سے عوام کے اندر فتنہ الخوارج کے لیے نفرت گہری اور شدید ہوتی جا رہی ہے، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کے حملوں کا موثر اور بھرپور جواب دیا جا رہاہے

موضوعات : Fitna al-Kharijites
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں

یہ بھی پڑھیں

فتنہ الخوارج کا شہری آبادی پربزدلانہ  حملہ ،تین افراد زخمی

فتنہ الخوارج کا شہری آبادی پربزدلانہ  حملہ ،تین افراد زخمی

1 مئی , 2026
حیدر آباد کنگزمین  کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو187رنز کا ہدف

حیدر آباد کنگزمین  کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو187رنز کا ہدف

1 مئی , 2026
Hyderabad United set a target of 188 runs to reach PSL 11 final

پی ایس ایل 11فائنل میں رسائی ،حیدر آباد کا یونائیٹڈ کو187رنز کا ہدف

1 مئی , 2026
اماراتی شہریوں کے ایران ،لبنان ،عراق کے سفر پرپابندی

اماراتی شہریوں کے ایران ،لبنان ،عراق کے سفر پرپابندی

1 مئی , 2026
ایران نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دیں ،ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی

ایران نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دیں ،ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی

1 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔