منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

مالاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں 9 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک، 8 گرفتار

1 سال پہلے
A A
مالاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں 9 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک، 8 گرفتار
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 8 کو گرفتار کرلیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 16 تا 20 جولائی 2025 کے دوران، ضلع ملاکنڈ میں سیکورٹی فورسز، پولیس، لیویز، سی ٹی ڈی اور ضلعی انتظامیہ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک کامیاب مشترکہ آپریشن کیا۔
یہ کارروائی بھارتی ایجنسی کی پشت پناہی سے چلنے والی دہشتگرد تنظیم "فتنہ الخوارج” کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر عمل میں لائی گئی اور آپریشن چار روز تک جاری رہا جس کے دوران فورسز نے مہارت کے ساتھ علاقے کا گھیراؤ کر کے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔
ترجمان پاک فوج نے کہا کہ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں سرگرم 9 خوارج واصل جہنم کر دیے گئے، جبکہ 8 کو زندہ گرفتار کر لیا گیا۔
آپریشن کے دوران خوارج کے زیرِ استعمال دو ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کے عوام نے اس کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے ریاستی انسداد دہشتگردی کی کوششوں سے مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا ہے جبکہ مزید ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے پیش نظر علاقے میں سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔
ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاکستان کی سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے قوم کے ساتھ مل کر ملک سے بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔

موضوعات : isprpeshawarrawalpindisecurityforces
ShareSend

متعلقہ خبریں

Kalat Operation President and Prime Minister pay tribute to security forces.
تازہ ترین

قلات آپریشن، صدر اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

4 ستمبر , 2026
12 terrorists killed in intelligence-based operation by security forces in Kalat.
تازہ ترین

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
Attempt by Kharijites to infiltrate the Pak-Afghan border thwarted; 15 terrorists killed.
تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد ہلاک

3 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water
تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
Rawalpindi's 124-year-old railway track comes back to life, train trial runs after a century
تازہ ترین

راولپنڈی کا 124 سال پرانا ریلوے ٹریک پھر زندہ ہوگیا، ایک صدی بعد ٹرین کی آزمائشی آمدورفت

31 اگست , 2026
The Khyber Mail derailed near Sangjani.
تازہ ترین

خیبر میل سنگجانی کے قریب پٹری سے اتر گئی

31 اگست , 2026
اگلی خبر
پنجاب نے چینی کی قیمتیں چار ماہ کے لیے مقرر کر دیں

پنجاب نے چینی کی قیمتیں چار ماہ کے لیے مقرر کر دیں

یہ بھی پڑھیں

Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026
Marine pilots transitioning from the Harrier to the F-35 had to unlearn old skills.

ہیریئر سے ایف 35 پر منتقل ہونے والے میرین پائلٹس کو پرانی مہارتیں بھلانا پڑ گئیں

8 ستمبر , 2026
China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
Major General (Retd) Zafar Iqbal appointed DG NEPSA.

میجر جنرل ریٹائرڈ ظفر اقبال ڈی جی نیپسا مقرر

8 ستمبر , 2026
Russia to sell oil to India despite US threats

امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت کو تیل فروخت کرینگے ،روس

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔