ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب نے چینی کی قیمتیں چار ماہ کے لیے مقرر کر دیں

11 مہینے پہلے
A A
پنجاب نے چینی کی قیمتیں چار ماہ کے لیے مقرر کر دیں
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے چینی کی قیمتیں چار ماہ کے لیے مقرر کر دیں۔
پنجاب کین کمشنر/ڈائریکٹر جنرل (فوڈ) نوید شہزاد مرزا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 جولائی سے 14 اگست تک فی کلو چینی کی ایکس مل قیمت 165روپے روپے ہو گی۔جبکہ ریٹیل پرائس 173روپے مقرر کی گئی ہے ۔
15 اگست سے 14 ستمبر تک فی کلو چینی کی ایکس مل قیمت 167روپے جبکہ ریٹیل پرائس 175روپے ہو گی ۔
15 ستمبر سے 14 اکتوبر تک ایکس مل قیمت 169روپے جبکہ ریٹیل پرائس 177روپے مقرر کردی گئی ہے ۔
15 اکتوبر سے چینی کی ایکس مل قیمت روپے 171 فی کلو اور خوردہ میں یہ 179روپے میں فروخت کی جا سکے گی ۔

موضوعات : lahoreretailprivesugar
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر زرداری نے نوابشاہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی
اہم ترین 3

صدر زرداری نے نوابشاہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی

27 مئی , 2026
Eid-ul-Adha is being celebrated with religious devotion and respect across the country today.
اہم ترین

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

27 مئی , 2026
There is a need to promote trade with Pakistan, says Consul General of Turkey
تازہ ترین

پاکستان کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،قونصل جنرل ترکیہ

20 مئی , 2026
Bilawal Bhutto Zardari arrives in Lahore on 5-day visit
تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

19 مئی , 2026
Why do mosquitoes bite some people more A surprising truth has been revealed!
تازہ ترین

مچھر آخر کچھ لوگوں کو ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ حیران کن حقیقت سامنے آگئی!

16 مئی , 2026
After Punjab, business hours restrictions lifted in Sindh
تازہ ترین

پنجاب کے بعد سندھ میں میں کاروباری اوقات کی پابندی ختم

16 مئی , 2026
اگلی خبر
پہلاٹی ٹونٹی : بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو شکست کا سامنا

پہلاٹی ٹونٹی : بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو شکست کا سامنا

یہ بھی پڑھیں

Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026
Cheap petrol scheme Rs 4000 and others

سستا پیٹرول اسکیم،ایک ساتھ 4000روپے

6 جون , 2026
50,000 e-bikes, 5,000 e-taxis for Punjab youth

پنجاب کے نوجوانوں کیلئے50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں

6 جون , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

6 جون , 2026
آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔