Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Most important

مفاہمتی یادداشت حتمی نہیں ،دوبارہ بمباری کی طرف جا سکتے ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ

1 month ago
A A
مفاہمتی یادداشت حتمی نہیں ،دوبارہ بمباری کی طرف جا سکتے ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ
Share on FacebookWhatsApp

پیرس (پاک ترک نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران سے متعلق مفاہمتی یادداشت حتمی نہیں، اگر مجھے حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو ہم دوبارہ بمباری کی طرف واپس جا سکتے ہیں۔

امریکی صدر نے کہا آبنائے ہرمز جزوی طور پر کھل چکی ہے، ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد مکمل کھل جائے گی۔ایران معاہدے کے بعد اسٹاک مارکٹس بحال ہورہی ہیں۔تیل کی قیمتیں بھی کم ہوں گی

فرانس میں جی سیون اجلاس کے موقع پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہوں گے،ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا، اس کے ساتھ اہم ڈیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا اور متحدہ عرب امارات کے صدور کی فرانس میں ملاقات

امریکی صدر نے کہا ایران کی نیوی، فضائیہ اور فوج ختم کردی،ایران کا دفاعی نظام،میزائل اور ریڈار سسٹم بھی تباہ کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا مصری صدر کے ساتھ تجارت پر بات چیت کریں گے، متنازع ڈیم کے مسئلے پر بھی بات چیت کریں گے، مصر کے ڈیم پروجیکٹ میں امریکا مدد کرے گا۔

مصری صدر نےکہا امریکا کے ایران کے ساتھ معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں،ایران کے ساتھ معاہدے کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں،تیل کی قیمتوں میں کمی ہورہی ہے۔

Tags: finalMemorandum of Understandingtrump
ShareSend

Related Posts

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
ٹرمپ کی ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی
Most important

ٹرمپ کی ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

21 July , 2026
ایران مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘ ٹرمپ
Most important

ایران مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘ ٹرمپ

19 July , 2026
A ticket costing 8 million—the most expensive final in history.
Latest

80لاکھ کا ایک ٹکٹ ،تاریخ کا مہنگا ترین فائنل

19 July , 2026
ٹرمپ کا پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم ،روسی میڈیا
The 3 most important

ٹرمپ کا پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم ،روسی میڈیا

19 July , 2026
ایران کا مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کرنے کا اعلان
اہم ترین 2

ایران کا مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کرنے کا اعلان

18 July , 2026
Next Post
بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع

بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu