Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Most important

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

3 months ago
A A
ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ
Share on FacebookWhatsApp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کا کہنا ہے  ایران کے ساتھ ڈیل نہ ہوئی تو سیز فائر میں مزید توسیع کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں جنگ یقینی ہے۔   ایران کے ساتھ سیز فائر بدھ کی شام ختم ہو جائے گا۔، ٹرمپ نے کہا کہ ڈیل نہ ہوئی تو سیز فائر میں مزید توسیع کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ کوئی جلدی نہیں کہ برا معاہدہ کرلوں،  کسی جلد بازی کا شکار نہیں ہوں گے، ہمارے پاس وقت کی کوئی کمی نہیں۔ جنگ بندی کی مدت ختم ہو گئی   تو پھر بہت سارے بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے۔ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو سکتے۔ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونے چاہییں ہم اس کے سوا کسی چیز پر بات نہیں کر رہے۔   میں نے مذاکرات کے لیے اپنی اے ٹیم بھیجی اور اس سے بہترین کا کیا ہے،  ایران تنازع ختم ہو تو تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچی آئیں گی، اگر ایران وہ کرتا ہے جو اسے کرنا چاہیے، تو تیل قیمتیں بہت تیزی سے نیچے آئیں گی۔

Tags: trumpwarning
ShareSend

Related Posts

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ
Most important

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Trump hints at a major attack on Iran.
Latest

ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا اشارہ

24 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
Latest

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
ٹرمپ کی ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی
Most important

ٹرمپ کی ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

21 July , 2026
ایران مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘ ٹرمپ
Most important

ایران مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘ ٹرمپ

19 July , 2026
Next Post
Efforts to bring America and Iran to the table intensify

امریکا ،ایران کو ایک میز پر بٹھانے کی کوششیں تیز

Read this too

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 July , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 July , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 July , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu