Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آذربائیجان کے صدرسے ملاقات

2 months ago
A A
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آذربائیجان کے صدرسے ملاقات
Share on FacebookWhatsApp

باکو (پاک ترک نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جمہوریہ آذربائیجان کےصدر الہام علی یوف سے باکو میں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات اور اسٹریٹجک شراکت داری کے فروغ کو سراہا گیا۔

مریم نواز نےاقوام متحدہ کے ورلڈ اربن فورم کے 13ویں اجلاس کے شاندار انتظامات کو سراہا اور آذربائیجان کے صدر تک نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کا سلام پہنچایا۔صدر الہام علی یوف نے مریم نواز سے ملاقات میں شکریہ ادا کیا اور نواز شریف اور شہباز شریف تک اپنا سلام پہنچانے کا کہا، ساتھ ہی نواز شریف سے اپنے دوستانہ تعلقات کو یاد کیا۔ملاقات میں سیاسی، اقتصادی، سفارتی، دفاعی سمیت دیگر شعبوں میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ باہمی تعاون کی اہمیت، تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے امکانات پر روشنی ڈالی گئی۔

آذربائیجان کے صدر نے کہا کہ ایران امریکا جنگ میں پاکستان امن، تدبر اور مذاکرات کی طاقت کے ساتھ ایک ناگزیر ثالث کے طور پر ابھرا ہے۔انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کی مسلسل سفارتی کوششوں اور علاقائی استحکام کےلیے اقدامات کو سراہا۔الہام علی یوف نے کہا کہ آذربائیجان، ترکیے اور پاکستان کے تعلقات سہ فریقی فریم ورک کے تحت تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔دوران ملاقات آذربائیجان کے ’آسان خدمت‘ ماڈل کی طرز پر پاکستان میں قائم مراکز کے امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اسٹریٹیجک پوزیشن خطے میں توازن برقرار رکھنے کےلیے انتہائی اہم ہے، پاکستان واحد مسلم ایٹمی قوت ہونے کے ناطے عالمی نقشے پر غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی ایٹمی قوت نے خطے میں توازن، خودمختاری اور قومی وقار کو مضبوط بنایا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے اور معاشی خوشحالی کےلیے دن رات انتھک محنت کر رہے ہیں۔مریم نواز نے جدید آذربائیجان کے بانی حیدر علیوف کے مزار پر حاضری بھی دی، اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

Tags: Maryam NawazPresident of AzerbaijanPunjab Chief Minister
ShareSend

Related Posts

بارش کا پانی جمع نہیں ہونا چاہیئے ،وزیراعلیٰ پنجاب
Pakistan

بارش کا پانی جمع نہیں ہونا چاہیئے ،وزیراعلیٰ پنجاب

21 July , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز کا اسکول کی عمارت گرنے کا نوٹس،رپورٹ طلب
Pakistan

وزیراعلیٰ مریم نواز کا اسکول کی عمارت گرنے کا نوٹس،رپورٹ طلب

2 July , 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کاہنہ میں چھت گرنے کا نوٹس
Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کاہنہ میں چھت گرنے کا نوٹس

June 30, 2026
آذر بائیجان محبت کا پیغام لے کر آئی ہوں،مریم نواز
Pakistan

آذر بائیجان محبت کا پیغام لے کر آئی ہوں،مریم نواز

18 May , 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ آذربائیجان
Pakistan

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ آذربائیجان

16 May , 2026
Next Post
سعودی عرب میں چاند نظرآ گیا ، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

سعودی عرب میں چاند نظرآ گیا ، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

Read this too

Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

23 July , 2026
England Cricket Board announces Ashes series schedule.

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا ایشز سیریز کے شیڈول کا اعلان

23 July , 2026
Details obtained regarding the number of gifts received by Shahbaz Sharif and Ishaq Dar.

شہبازشریف،اسحاق ڈار کو کتنے تحفے ملے ،تفصیل مل گئی

23 July , 2026
Partial solar eclipse and Perseid meteor shower August 12, 2026, set to be a memorable night.

جزوی سورج گرہن اور پرسئیڈ شہابی بارش،12اگست 2026 یادگار رات بن جائے گی

23 July , 2026
Pakistan advises Iran, US to resolve dispute through talks and diplomacy

پاکستان کا ایران،امریکہ کو مذاکرات اور سفارت کاری سے تنازع کے حل کا مشورہ

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu