آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کے لئے میچ آفیشلزکااعلان کر دیا گیا،آئی سی س کے مطابق جیکلین ولیمز اور ورندا راٹھی آن فیلڈ امپائرزجبکہ جی ایس لکشمی میچ ریفری ہوں گی۔
آئی سی سی کی طرف سے کہا گیاکم کاٹن تھرڈ امپائر جبکہ نیمالی پریرا فورتھ امپائرز کی فرائض سرانجام دیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان ٹیم آئر لینڈ سے انگلینڈ روانہ
ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ فائنل آسٹریلیا اور انگلینڈ کےدرمیان لارڈز میں 5 جولائی کو کھیلاجائےگا۔












