Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

سرکاری ملازمین کی موجیں ،ستمبر میں ایک ساتھ 3چھٹیوں کا امکان

11 months ago
A A
سرکاری ملازمین کی موجیں ،ستمبر میں ایک ساتھ 3چھٹیوں کا امکان
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک تر ک نیوز ) سرکاری ملازمین کی موجیں ، ستمبر میں 5سے 7ستمبر تک 3چھٹیوں کا امکان ہے کیونکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عیدمیلادالنبی ؐ اوریوم دفاع ایک ہی ساتھ آنے کا امکان ہے ۔
12ربیع الاول عید میلاد النبیؐ 5ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو ہونے کا امکان ہے جس پر عام تعطیل متوقع ہے۔
اگلے روز ہفتے کو 6ستمبر پاکستان کا یوم دفاع ہے جس پر عام تعطیل ہوتی ہے اور اتوار کو عام تعطیل ہو گی جو کہ 7ستمبر کو ہے ۔ اس طرح ملک میں طویل ویک اینڈ بنے گا جس میں اکٹھی تین چھٹیاں ایک ساتھ ہوں گی ۔
امید ہے کہ اس طرح طویل ویک اینڈ پر فیملیز لطف اندوزہوں گی ۔

Tags: 5september6septemberdefencedayeidmiladulnabiholidaysseptember
ShareSend

Related Posts

Banks to be closed for three days on Eid al-Adha
Latest

عید الاضحٰی پر بینک تین روز کے لیے بند کرنے کا اعلان

25 May , 2026
عید پر تین چھٹیوں کا اعلان
Latest

عید پر تین چھٹیوں کا اعلان

17 March , 2026
پاکستان میں 2026 کی سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری
Pakistan

پاکستان میں 2026 کی سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری

17 January , 2026
خیبرپختونخوا، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
Latest

خیبرپختونخوا، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

18 December , 2025
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
Latest

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

13 December , 2025
ملک بھر میں یوم فضائیہ آج انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
اہم ترین 2

ملک بھر میں یوم فضائیہ آج انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

7 September , 2025
Next Post
55ملین سے زائد غیر ملکی امریکی ویزا ہولڈرزکے ریکارڈ کا جائزہ لیا جا رہا ہے ،ٹرمپ انتظامیہ

55ملین سے زائد غیر ملکی امریکی ویزا ہولڈرزکے ریکارڈ کا جائزہ لیا جا رہا ہے ،ٹرمپ انتظامیہ

Read this too

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 July , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 July , 2026
سونا پھر مہنگا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ہو گیا

25 July , 2026
وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 July , 2026
Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu