Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home The 3 most important

عالمی قانون کی خلاف ورزی: امریکی فوج کا بحرالکاہل میں کشتی پر حملہ، 2 افراد ہلاک

6 months ago
A A
عالمی قانون کی خلاف ورزی: امریکی فوج کا بحرالکاہل میں کشتی پر حملہ، 2 افراد ہلاک
Share on FacebookWhatsApp

واشنگٹن : (پاک ترک نیوز)بحرالکاہل میں ایک کشتی پر تازہ امریکی حملے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائی منشیات کے خلاف مہم کا حصہ تھی، تاہم اس مہم کو بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی قرار دیا جا رہا ہے۔
امریکی فوج نے بتایا ہے کہ مشرقی بحرالکاہل میں ایک کشتی پر کیے گئے تازہ حملے میں دو افراد مارے گئے۔امریکا کے جنوبی کمانڈ (یو ایس سدرن کمانڈ – SOUTHCOM)، جو لاطینی امریکا میں امریکی فوجی کارروائیوں کی نگرانی کرتا ہے، نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ “اس کارروائی کے دوران دو نارکو دہشت گرد مارے گئے”۔
تاہم سدرن کمانڈ کی جانب سے اس دعوے کے حق میں کوئی شواہد فراہم نہیں کیے گئے کہ نشانہ بننے والی کشتی یا ہلاک ہونے والے افراد منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔
بحرالکاہل اور کیریبین میں کشتیوں پر امریکی حملے، جن میں ستمبر 2025 میں پہلے ریکارڈ شدہ واقعے کے بعد اب تک 34 حملوں میں کم از کم 126 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، بین الاقوامی قانون کے تحت بڑے پیمانے پر غیر قانونی قرار دیے جا چکے ہیں۔
نگرانی کرنے والے ادارے ایئر وارز (Airwars) کی مرتب کردہ رپورٹس کے مطابق یہ تازہ حملہ 2026 میں ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں کیا جانے والا پہلا حملہ دکھائی دیتا ہے۔

Tags: PacificUnited StatesUS military
ShareSend

Related Posts

ذوالفقار میزائل کی گونج! اسرائیل اور امریکا کیلئے نیا خوفناک چیلنج
Latest

ذوالفقار میزائل کی گونج! اسرائیل اور امریکا کیلئے نیا خوفناک چیلنج

24 February , 2026
امریکا کا سعودی عرب پر پاکستانی اور ترک دفاعی منصوبوں سے دور رہنے کیلئے دبائو
The 3 most important

امریکا کا سعودی عرب پر پاکستانی اور ترک دفاعی منصوبوں سے دور رہنے کیلئے دبائو

24 February , 2026
امریکا کے مثبت اشارے، ڈیل بھی ممکن، جنگ کی تیاری بھی مکمل، ایران کا بڑا اعلان!
اہم ترین 2

امریکا کے مثبت اشارے، ڈیل بھی ممکن، جنگ کی تیاری بھی مکمل، ایران کا بڑا اعلان!

23 February , 2026
ایران اپنے حساس فوجی مقامات کیساتھ کیا کر رہا ہے؟سیٹلائٹ تصاویر جاری
Latest

ایران اپنے حساس فوجی مقامات کیساتھ کیا کر رہا ہے؟سیٹلائٹ تصاویر جاری

20 February , 2026
امریکہ کا ایران پر حملہ کب؟ٹرمپ دو راہے پر، فیصلہ جلد متوقع، عالمی سطح پر ہلچل
Most important

امریکہ کا ایران پر حملہ کب؟ٹرمپ دو راہے پر، فیصلہ جلد متوقع، عالمی سطح پر ہلچل

19 February , 2026
امریکہ ایران پر 800 جہازوں سے حملہ کریگا؟ ایران الرٹ، میزائل لاک
Latest

امریکہ ایران پر 800 جہازوں سے حملہ کریگا؟ ایران الرٹ، میزائل لاک

18 February , 2026
Next Post
ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: روس کی جوہری پابندیاں بڑھانے کی پیشکش مسترد، نیا ایٹمی معاہدہ بنانے کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: روس کی جوہری پابندیاں بڑھانے کی پیشکش مسترد، نیا ایٹمی معاہدہ بنانے کا اعلان

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu