Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

250کلومیٹر تک مار کرنے والا ٹربو جیٹ انجن سے چلنے والا ڈرون تیار

2 months ago
A A
Turbojet engine-powered drone with a range of up to 250 km
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستانی ایرو سپیس کمپنی Woot Tech Aerospace نے تیار کردہ ٹربوجیٹ انجن سے چلنے والا یک طرفہ جدید حملہ آور ڈرون متعارف کرا دیا ۔ جدید ڈرون نرم، نیم مضبوط اور متحرک اہداف پر گہرے حملوں کے لیے تیار کیا گیا ،ٹربو جیٹ ڈرون 250 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ دفاعی تجزیاتی ادارے کے مطابق یہ ابھرتے ہوئے ون وے ایفیکٹر شعبے میں کم لاگت والے جدید ہتھیاروں میں شمار ہوتا ہے۔
Woot Tech Aerospace کی بنیاد 2021 میں رکھی گئی تھی۔ کمپنی نے ابتدا میں زرعی اور سروے مقاصد کے لیےہائبرڈ ڈرون تیار کیے ،بعد میں مسلح ملٹی روٹر ڈرونز بھی بنائے گئے ،اس کے بعد کروز میزئل اور ڈرون سوارم سسٹم کو منصوبے کا حصہ بنایا گیا ۔


ہائی مارک 25 ڈرون میں پسٹن اور پروپیلر انجن استعمال ہوتا تھا، تاہم نئے ہائی مارک 25 ٹی جے میں پچیس کلوگرام تھرسٹ والا ٹربوجیٹ انجن نصب کیا گیا یہی رجحان روس کے Geran-3 اور Geran-5 ڈرونز میں بھی دیکھا گیا، جو زیادہ رفتار اور فضائی دفاع سے بچاؤ کے لیے بنائے گئے۔
ہائی مارک پچیس ٹی جے کا زیادہ سے زیادہ وزن ستر کلو گرام ہے ،اس کی لمبائی تین میٹر ،ونگ اسپین ڈھائی میٹر ،اس میں ایندھن کی گنجائش تیس کلو گرام ہے،ڈرون پچیس کلو گرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ڈرون کی پرواز کا دورانیہ ساٹھ منٹ اور رینج ڈھائی سو کلو میٹر ہے ،،یہ ڈرون موبائل گراؤنڈ یا گاڑیوں پر نصب ریل لانچرز سے فائر کیا جا سکتا ہے، جن میں پک اپ ٹرک اور ہلکی عسکری گاڑیاں شامل ہیں۔
جدید ڈرون میں آئی این ایس ،جی پی ایس نیویگیشن ،خودکار روٹ پلاننگ ،الیکٹرو آپٹیکل سینسر ،محفوظ ڈیٹا لنک جیسی صلاحیتیں موجود ہیں ۔
ہائی مارک پچیس ٹی جے خودکار لوئٹر اینڈ اسٹرائیک مشنز کے لیے ڈیزائن کیا گیا یہ پہلے سے طے شدہ راستے پر ہدف کے قریب پہنچ کر ایک گھنٹے تک فضا میں گردش کر سکتا ہے اور پھر اے آئی کی مدد سے ہدف پر حملہ کرتا ہے۔


یہ ڈرون اجتماعی حملوں کے لیے بھی بنایا گیا ، جہاں متعدد ڈرون ایک دوسرے کے ساتھ حقیقی وقت میں معلومات شیئر کرتے ہوئے مختلف سمتوں سے بیک وقت حملہ کرتے ہیں تاکہ دشمن کے فضائی دفاعی نظام کو ناکارہ بنایا جا سکے۔
پاکستان میں اس وقت کئی ادارے جیٹ پاورڈ لوئٹرنگ میونیشنز پر کام کر رہے ہیں ان میں GIDS، AIR WEAPONS COMPLEX اور National Aerospace Science and Technology Park شامل ہیں ۔
کمپنی کے مطابق یہ ڈرون اینٹی جیمنگ صلاحیت رکھتا ہے،الیکٹرانک وارفیئر ماحول میں کام کر سکتا ہے،ماہرین کے مطابق اس منصوبے سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کم لاگت،بڑی تعداد میں تیار کیےجانے والےجدید ڈرون ہتھیاروں کی تیاری میں نجی شعبہ بھی اب تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے

Tags: #dronejetenginetechnologyturbo
ShareSend

Related Posts

Security forces destroy 4 drones coming from Afghanistan
Latest

سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے آنے والے 4ڈرون تباہ کر دیئے

1 July , 2026
Controversial Telecom Bill Committee report ready
اہم ترین 2

متنازع ٹیلی کام بل ،کمیٹی کی رپورٹ تیار

24 June , 2026
China expresses anger over inclusion of technology companies on US military list
Latest

ٹیکنالوجی کمپنیوں کو امریکی فوجی فہرست میں شامل کرنے پر چین کا اظہار برہمی

15 June , 2026
Pakistan's modern stealth aircraft under discussion, causing uproar in defense circles
Latest

پاکستان کا جدید سٹیلتھ طیارہ زیر بحث ،دفاعی حلقوں میں ہلچل

10 June , 2026
Pakistan to Buy Baykar's UCAV Kızılelm
Latest

پاکستان کا ترکیہ سے بغیر پائلٹ لڑاکا جہاز کزیلیلما خریدنے پر غور

1 June , 2026
Ban on sale of mobile SIMs from 12 midnight to 6 am
Latest

رات 12سے صبح 6بجے تک موبائل سمز کی فروخت پر پابندی

21 May , 2026
Next Post
It is better to make a mistake in acquittal than to make a mistake in sentencing, says Supreme Court

سزا دینے میں غلطی کرنے سے بہتر ہے کہ بری کرنے میں غلطی ہو،سپریم کورٹ

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu