ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ سولہ مئی کوشروع ہو گا۔
دونوں ٹیمیں چٹا گنگ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی ،میزبان ٹیم کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے
پہلے ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104رنز سے ہرایا۔
واضح رہے کہ پاکستان کی ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کی سرزمین پر یہ پہلی شکست تھی ۔












