واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر بیجنگ چلے گئے ،چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے ۔
دونوں رہنماؤں میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، ایران جنگ، عالمی تجارت اور آبنائے ہرمز کے بحران سمیت کئی اہم معاملات پر بات چیت ہو گئی۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو، وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ، تجارتی نمائندے جیمی سن گریئر، وائٹ ہاؤس کے نائب چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملراورایرک ٹرمپ بھی وفد کا حصہ ہیں۔












