Wednesday , 22 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

1 year ago
A A
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کردیا۔
خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے اوگرا اور متعلقہ وزارتوں کی تجویز پر اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 16 جولائی 2025 سے ہوگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 266 روپے 79 پیسے سے بڑھ کر 272 روپے 15 پیسے فی لیٹر ہوگئی ۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 11 روپے 37 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے اور نئی قیمت 284 روپے 35 پیسے مقرر کردی گئی ہے جبکہ اس سے قبل 266 روپے 79 پیسے فی لیٹر تھی۔
ڈی ریگولیٹڈ مارکیٹ میں مٹی کا تیل 3 روپے 10 پیسے سستا ہوا ہے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت ایک روپے 85 پیسے کم ہوئی ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق اگلے 15 روز کے لیے ہو گیا ۔

Tags: #islmabad#ogra#ptnurdupetrol
ShareSend

Related Posts

Goods transporters announce 5% hike in freight charges.
The 3 most important

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرائے 5فیصد بڑھانے کا اعلان

22 July , 2026
15% increase in goods transport fares.
Latest

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 فیصد اضافہ

18 July , 2026
پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد ،پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشین کا اعلان
اہم ترین 2

پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد ،پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشین کا اعلان

17 July , 2026
OGRA will determine petroleum product prices on a daily basis, says Federal Minister for Petroleum.
Most important

اوگرا روز کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرے گی، وفاقی وزیر پیٹرولیم

17 July , 2026
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بنگلا دیش ،سری لنکا ،ترکیہ سے کم ہے ،علی پرویز ملک
Pakistan

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بنگلا دیش ،سری لنکا ،ترکیہ سے کم ہے ،علی پرویز ملک

13 July , 2026
پٹرول ،ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ
اہم ترین 2

پٹرول ،ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

July 10, 2026
Next Post
روس سے تجارت پر برازیل، چین اور بھارت پر سخت پابندیاں لگ سکتی ہیں، نیٹو

روس سے تجارت پر برازیل، چین اور بھارت پر سخت پابندیاں لگ سکتی ہیں، نیٹو

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu