Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

معروف شاعر سید سلمان گیلانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

5 months ago
A A
معروف شاعر سید سلمان گیلانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک ترک نیوز) معروف شاعر سید سلمان گیلانی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق جامعہ اشرفیہ لاہور میں سید سلمان گیلانی ؒ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ اہلِ خانہ، علماء کرام، طلبہ اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور آپؒ کے لیے دعائے مغفرت کی۔


شاعر سید سلمان گیلانی کے اہلخانہ کے مطابق وہ دل اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ جبکہ گزشتہ چند روز سے انہیں نمونیا کا عارضہ بھی لاحق تھا۔
مرحوم نے اپنی فکر انگیز اور با مقصد شاعری کے ذریعے معاشرے میں شعور، اقدار اور دینی و ملی احساس کو اجاگر کیا۔ ان کا اسلوب باوقار، پیغام مثبت اور کردار سنجیدہ ادبی روایت کا آئینہ دار تھا۔
سید سلمان گیلانی اپنے منفرد کلام اور جداگانہ اسلوب کے باعث ادبی حلقوں میں خاص پہچان رکھتے تھے۔ ان کی شاعری میں فکری گہرائی اور معاشرتی موضوعات نمایاں تھے، جس کی بدولت انہیں اہل ادب میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔

Tags: deathpoet
ShareSend

Related Posts

Rain in Punjab Death toll from accidents rises to 8.
Latest

پنجاب میں بارشیں ،حادثات میں اموات کی تعداد 8ہو گئی

22 July , 2026
10 killed, 11 injured in house roof collapse in Kohat.
Latest

کوہاٹ مکان کی چھت گرنے سے10افراد جاں بحق ،11زخمی

14 July , 2026
Venezuela earthquake death toll rises to over 1,700
Latest

وینز ویلا زلزلہ ،ہلاکتوں کی تعداد 1700سے بڑھ گئی

June 30, 2026
France records 1,000 additional deaths due to extreme heat
Latest

فرانس میں شدید گرمی ،1000اضافی اموات ریکارڈ

29 June , 2026
Death toll from Venezuela earthquake rises to 920
Latest

وینز ویلا میں زلزلہ ،اموات کی تعداد 920ہو گئی

27 June , 2026
Deadly earthquake hits Venezuela, death toll rises to 235
اہم ترین 2

وینز ویلا میں ہولناک زلزلہ ،اموات کی تعداد 235ہو گئی

26 June , 2026
Next Post
پوتن نے تیسری عالمی جنگ چھیڑ دی، روکنا پوری دنیا کی ذمہ داری ہے: زیلنسکی

پوتن نے تیسری عالمی جنگ چھیڑ دی، روکنا پوری دنیا کی ذمہ داری ہے: زیلنسکی

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu