کوہاٹ ( پاک ترک نیوز) کوہاٹ میں بچے کی پیدائش کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئیں ۔ بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دس افراد جاں بحق ،گیارہ زخمی ہو گئے ۔
یہ بھی پڑھیں: وینز ویلا زلزلہ ،ہلاکتوں کی تعداد 1700سے بڑھ گئی
متعدد کی حالت تشویشناک ہے ،مرنے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں ،ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے وقت گھر میں بچے کی پیدائش پر مبارکباد دینے کیلئے رشتہ دار آئے ہوئے تھے ۔












