Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

ایران اور امریکا درمیان مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پا گیا، اسماعیل بقائی

1 month ago
A A
The final text of the memorandum of understanding between Iran and the United States has been agreed upon, Ismail Baqaei
Share on FacebookWhatsApp

تہران ( پاک ترک نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہناہے ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پا گیا۔

آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی خدمات پر فیس وصول کی جائے گی۔ ایران کے پاس افزودہ یورینیم کو کم درجے پر لانے کا آپشن موجود ہے۔۔ ایران کا میزائل پروگرام کسی مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگا۔

دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف نے بطور ثالث امریکا،ایران معاہدے کی توثیق کر دی ۔۔اسلام آباد مفاہمتی یادداشت فوری طور پر نافذ العمل قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا امریکا بحری ناکہ بندی ختم، ایران آبنائے ہرمز کو کھول دے گا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای، صدر پزشکیان اور دیگر قیادت کو خراج تحسین پیش کیا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا امریکی صدر کی سفارتکاری نے ممکنہ بڑے تصادم کو روکا۔

یہ بھی پڑھیں: جی سیون ممالک کا ایران ،امریکا معاہدے کا خیر مقدم

وزیراعظم نے امریکی مذاکراتی ٹیم ۔۔ قطر،سعودی عرب،ترکیہ اور مصری قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک محنت بے لوث خدمات اور فیصلہ کن کردار سے تاریخی پیشرفت ہوئی۔ اسلام آباد معاہدہ خطے میں مشترکہ خوشحالی کی بنیاد بنے گا۔

Tags: #ismailbaqaiamericausiran
ShareSend

Related Posts

Iran-US war, crude oil more expensive
Latest

ایران امریکہ جنگ ، خام تیل مزید مہنگا

22 July , 2026
US and Iran attack each other
Most important

امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے

22 July , 2026
Trump announces 50% tariff on Canada.
Latest

ٹرمپ کا کینیڈا پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

21 July , 2026
Iran attacks US facilities in Kuwait, Bahrain, Jordan, Iraq
Latest

ایران کے کویت ،بحرین ،اردن ،عراق میں امریکی تنصیبات پر حملے

21 July , 2026
US attacks Iran for the 10th night
Latest

امریکہ کے 10ویں رات بھی ایران پرحملے

21 July , 2026
Iran condemns US attack on Darkhovin nuclear power plant.
Latest

ایران کی دارخوین نیوکلیئر پاور پلانٹ پر امریکی حملے کی مذمت

20 July , 2026
Next Post
Big drop in petroleum product prices expected tomorrow

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل بڑی کمی کا امکان

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu