Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 61رنز سے شکست

5 months ago
A A
T20 World Cup Pakistan defeated by India by 61 runs
Share on FacebookWhatsApp

کولمبو (پاک ترک نیوز)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 61رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026کے اہم میچ میں بھارت کے 176رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 18اوورز میں 114رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔
پاکستان نے بھارت کے ہدف کے تعاقب میں اننگز کا آغاز کیا تو بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پر دھوکہ دے گئی ۔ صاحبزادہ فرحان بغیر کوئی رن بنا ئے آئروٹ ہوئے ۔ صائم ایوب صرف 6رنز ہی بنا سکے ۔
کپتان سلمان علی آغا نے صرف 4رنز بنائے اور پویلین لوٹ گئے ۔ بابراعظم بھی خاص کارکردگی کامظاہرہ نہ کر سکے اور محض 5رنز ہی بنا سکے ۔
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نے 44،شاہین آفریدی نے 23رنز سکور کئے ۔
بھارت کی جانب سے بمرا ،ہردیک پانڈیا ،اکشر پٹیل اور ورن چکرورتی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں ۔
اس سے قبل بھارت نے 7وکٹوں کے نقصان پر 175رنز بنائے تھے ۔کشان نے 77،کپتان سوریا کمار یادیو نے 32رنز کی اننگز کھیلی ۔
پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نے تین جبکہ سلمان ،شاہین اور عثمان طارق نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
یاد رہے کہ بھارت اور پاکستان اب تک 9مرتبہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مد مقابل آ چکے ہیں جہاں بھارت کا پڑا بھاری ہے اور اس نے پاکستان کو 8مرتبہ شکست دی ہے جبکہ پاکستان صرف ایک بار ہی جیت کا مزہ چکھ چکا ہے۔

Tags: #icc#pakvsindworldcup
ShareSend

Related Posts

Messi's decision to retire from international football
Latest

میسی کا بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

24 July , 2026
Spain The new ruler of the football world.
Latest

اسپین فٹبال کی دنیا کا نیا حکمران

20 July , 2026
Messi teary-eyed after defeat in the 2026 FIFA World Cup final.
Latest

فیفاورلڈکپ2026 فائنل میں شکست پر میسی آبدیدہ

20 July , 2026
فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی
Latest

فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی

19 July , 2026
The tiny baby once held in Messi's arms is now his opponent in the World Cup final!
Latest

میسی کی گود کا ننھا بچہ، آج ورلڈ کپ فائنل میں مدِمقابل!

17 July , 2026
In the FIFA World Cup final on Sunday night, Argentina and Spain will face off.
The 3 most important

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کی رات، ارجنٹینا اور سپین آمنے سامنے ہونگے

17 July , 2026
Next Post
رمضان سے پہلے مہنگائی بم گرا دیا گیا، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

رمضان سے پہلے مہنگائی بم گرا دیا گیا، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

Read this too

US President announces halt to attack on Iran.

امریکی صدر کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان

26 July , 2026
دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 July , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 July , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu