Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پی ایس ایل 2026ء : پہلی بار پلیئرز آکشن کے ذریعے کھلاڑی منتخب، فہیم اشرف سب سے مہنگے کھلاڑی

5 months ago
A A
پی ایس ایل 2026ء : پہلی بار پلیئرز آکشن کے ذریعے کھلاڑی منتخب، فہیم اشرف سب سے مہنگے کھلاڑی
Share on FacebookWhatsApp

لاہور: (پاک ترک نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 ء میں پہلی مرتبہ کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کے بجائے آکشن کے ذریعے کی گئی، جس نے لیگ کے نظام میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں ہونے والی تقریب میں آٹھ ٹیموں کے لیے کھلاڑیوں کی بولی جاری رہی اور شائقین کو دلچسپ لمحات دیکھنے کو ملے۔
آل راؤنڈرز کی پہلی لاٹ میں فہیم اشرف سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے، جنہیں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 کروڑ 50 لاکھ روپے میں حاصل کیا۔ تاہم کچھ نامور آل راؤنڈرز جیسے عماد وسیم، محمد جنید اور مہدی حسن میراز پر کسی فرنچائز نے بولی نہیں لگائی۔
دوسری لاٹ میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو کراچی کنگز نے 7 کروڑ 90 لاکھ روپے میں خریدا جبکہ سابق جنوبی افریقی کھلاڑی رائیلی روسو کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 5 کروڑ 55 لاکھ روپے میں لیا۔ نوجوان کھلاڑی جہانزیب سلطان کو سیالکوٹ سٹالینز نے 60 لاکھ روپے میں خرید لیا۔
تیسری لاٹ میں محمد علی کو حیدرآباد نے 2 کروڑ 15 لاکھ میں سائن کیا، جبکہ حارث رؤف کی قیمت پر لاہور قلندرز نے 7 کروڑ 60 لاکھ کی بولی جیت کر واپس حاصل کیا۔ انگلینڈ کے کرس جارڈن کے لیے کسی فرنچائز نے دلچسپی نہیں ظاہر کی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تقریب میں شرکت کی اور فرنچائز مالکان کا استقبال کیا۔ انہوں نے سب کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی اسپیشل کسٹمائزڈ ٹی شرٹس تحفے میں دی۔
مزید بولی کے دوران نوجوان تیز گیند باز نسیم شاہ کو 8 کروڑ 65 لاکھ میں راولپنڈی نے خریدا جبکہ وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان کراچی کنگز کے حصے میں آئے اور 3 کروڑ 25 لاکھ میں منتخب ہوئے۔ پاکستان کے جارح مزاج آل راؤنڈر صاحبزادہ فرحان کو سیالکوٹ سٹالینز نے 5 کروڑ 70 لاکھ میں حاصل کیا۔

Tags: cricketFaheem Ashrafpslsports
ShareSend

Related Posts

دورہ سری لنکا،پاکستان کی ویمنز ٹیم کا اعلان،فاطمہ ثناء کپتان مقرر
Latest

دورہ سری لنکا،پاکستان کی ویمنز ٹیم کا اعلان،فاطمہ ثناء کپتان مقرر

18 July , 2026
بہتر پلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ لیڈ کروں گا،کپتان بابراعظم
Latest

بہتر پلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ لیڈ کروں گا،کپتان بابراعظم

6 July , 2026
دورہ ویسٹ انڈیز ،انگلینڈ کیلئے اسکواڈ فائنل ،شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
Pakistan

دورہ ویسٹ انڈیز ،انگلینڈ کیلئے اسکواڈ فائنل ،شان مسعود کی کپتانی خطرے میں

3 July , 2026
PCB announces construction of modern cricket stadium in Jeddah, agreement signed
Latest

پی سی بی کا جدہ میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان ،معاہدے پر دستخط

2 July , 2026
بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا
Latest

بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا

28 June , 2026
jeo Root , no competition, far and wide
Latest

جو ئے روٹ ، کوئی مقابل نہیں دور دورتک

23 June , 2026
Next Post
جوہری ہتھیار نہیں بنا رہے، ہر معائنے کو تیار ہیں، مگر دباؤ قبول نہیں کریں گے: ایران

جوہری ہتھیار نہیں بنا رہے، ہر معائنے کو تیار ہیں، مگر دباؤ قبول نہیں کریں گے: ایران

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu